1 |
شور کا لیول عام طور پر بہت ممالک میں آٹھ گھنٹے روزانہ کے اوقات میں ہوتا ہے- |
- A. 80-90 db
- B. 83-90 db
- C. 84-90 db
- D. 85-90 db
|
2 |
آواز کی پج کا زیادہ تر انحصار ہے- |
- A. فریکوئنسی پر
- B. پیریڈ پر
- C. ویلنگتھ پر
- D. ایمپلی ٹیوڈ پر
|
3 |
مدھم ترین آواز کی لاؤڈنیس اور کسی دوسری ساؤنڈ کی لاؤڈنیس کے فرق کو کہتے ہیں: |
- A. ساؤنڈ کی کوالٹی
- B. ساؤنڈ کی پچ
- C. ساؤنڈ کی انٹینسٹی
- D. ساؤنڈ لیول
|
4 |
ساؤنڈ انٹینسٹی کا یونٹ ہے- |
- A. Wm
- B. Wm-2
- C. W
- D. Wm-2
|
5 |
ساؤنڈ انرجی کی کون سی قسم ہے؟ |
- A. الیکٹریکل
- B. مکینیکل
- C. تھرمل
- D. کیمیکل
|
6 |
خلا باز خلا میں ایک دوسرے سے بات چیت کرنے کے لیے ریڈیو کا استعمال کرتے ہیں- کیونکہ |
- A. ساؤنڈ ویوز خلا میں بہت آہستہ سفر کرتی ہیں
- B. ساؤنڈ ویوز خلا میں بہت تیزی سے سفر کرتی ہیں
- C. ساؤنڈ ویوز خلا میں سفر نہیں کرتیں
- D. خلا میں ساؤنڈ ویوز کی ویوز کی فریکونسی کم ہوتی ہے
|
7 |
عام طور پر ساؤنڈ کی سپیڈ زیادہ ہوتی ہے- |
- A. ٹھوس میں
- B. ًمائع میں
- C. گیس میں
- D. آن میں سے کوئی نہیں-
|
8 |
ساؤنڈ کی اینٹینسٹی کا ایس آئی یونٹ ہے: |
- A. Wm
- B. Wm2
- C. Wm-2
- D. Wm-1
|
9 |
ساؤنڈ کی سپیڈ کا انحصار ہوتا ہے: |
- A. گونج
- B. رفریکشن
- C. ہوا کی سپیڈ
- D. ٹمپریچر
|
10 |
لونگیٹیوڈنل ویوز میں دو مسلسل کمپریشن یا دو مسلسل رئیرفیکشن کے درمیانی فاصلہ کو کہتے ہیں: |
- A. ایمپلی ٹیوڈ
- B. ویو لینگتھ
- C. ہاف ویو لینگتھ
- D. ایک چوتھائی ویو لینگتھ
|