1 |
الیکٹریکل انرجی کو مکینکل انرجی میں تبدیل کرتی ہے: |
- A. جنریٹر
- B. الیکٹرک موٹر
- C. سولینائڈ
- D. ٹرانسفارمر
|
2 |
الیکٹرو میگٹیزم کے اصول پر کس آلہ کی بنیاد رکھی گئی ہے- |
- A. الیکٹرک موٹر
- B. ٹی - وی
- C. سی- ڈی
- D. موبائل فون
|
3 |
ایک میگنیٹ کے پولز کی تعداد ہوتی ہے: |
- A. صرف ایک
- B. صرف دو
- C. چار
- D. لاتعداد
|
4 |
ٹرانسفارمر کی سیکنڈری کوئل کے اطراف وولٹیج کو ظاہر کرتا ہے- |
|
5 |
جب پرائمری کوائل میں ٹرنز کی تعداد سیکنڈری کوائل سے زیادہ ہو تو اسے----- ٹرانسفارمر کہتے ہیں- |
- A. سٹیپ اپ
- B. سٹیپ ڈاؤن
- C. الف اور ب دونوں
- D. کوئی نہیں
|
6 |
ڈی سی موٹر کا ............ حصہ ہر ادھے سائیکل کے بعد کوائل میں بہنے والے کرنٹ کی سمت کو تبدیل کردیتا ہے- |
- A. آرمیچر
- B. کوموٹیز
- C. برشز
- D. سپلٹ رنگز
|
7 |
الیکٹرک میگنیٹک انڈکشن اور برق پاشیدگی کے قوانین پیش کئے- |
- A. سائمن اوہم نے
- B. جارج کولمب نے
- C. نیوٹن
- D. مائیکل فیراڈے
|
8 |
ٹرانسفارمر استعمال کیا جاتا ہے قیمت بدلنے کےلیے- |
- A. چارج کی
- B. انرجی کی
- C. پاور کی
- D. وولٹیج کی
|
9 |
کئی چکروں پر مشتمل ایک لمبی وائر کہلاتی ہے: |
- A. سولینائڈ
- B. فیوز
- C. سرکٹ بریکر
- D. بارمیگنیٹ
|
10 |
جب کسی کنڈکٹر سے الیکٹرک کرنٹ گزرتا ہے تو اس کے گرد: |
- A. ایک الیکٹرک فیلڈ پیدا ہوتا ہے
- B. ایک میگنیٹک فیلڈ پیدا ہوتا ہے
- C. ایک نیوکلیئر فیلڈ پیدا ہوتا ہے
- D. گریوی ٹیشنل فیلڈ پیدا ہوتا ہے
|