1 |
پانی کا کریکٹیکل اینگل ہوتا ہے- |
- A. 48.8 ڈگری
- B. 488 ڈگری
- C. 90 ڈگری
- D. 95 ڈگری
|
2 |
انڈکس اف رفریکشن کا انحصآر کس پر ہوتاہے- |
- A. فوکل لینگتھ
- B. روشنی کے سپیڈ
- C. امیج کا فاصلہ
- D. جسم کے فاصلے
|
3 |
کنویکس مرر میں بننے والی امیج کا سائز ہوتا ہے: |
- A. ہمیشہ جسم سے بڑا
- B. ہمیشہ جسم کے برابر
- C. ہمیشہ جسم کے سائز سے چھوٹا
- D. ہمیشہ جسم کے سائز کا نصف
|
4 |
آنکھ کے لینز کی فوکل لینگتھ میں تبدیلی میں کہلاتی ہے- |
- A. موڈی فیکشن (B)
- B. اکاموڈیشن
- C. آنڈکشن
- D. ڈسبکٹ وژن
|
5 |
لینز کے پاور برابر ہے- |
- A. 1/f
- B. 2/f
- C. 3/f
- D. 4/f
|
6 |
کنکیومرر کنورجنگ مرر کا پرنسپل فوکس ہوتا ہے: |
- A. رئیل
- B. روچوئیل
- C. رئیل اور ورچوئیل دونوں
- D. کوئی بھی نہیں
|
7 |
کیمرہ میں جو امیج بنتی ہے-وہ ہوتی ہے- |
- A. رئیل الٹی اور بہت چھوٹی
- B. ورچوئل ، سیدھی اور بہت چھوٹی
- C. ورچوئل سیدھی اور بہت بڑی
- D. رئیل الٹی اور بہت بڑی
|
8 |
لینز کے پاور الٹ ہوتی ہے |
- A. فوکل لینگتھ کے
- B. ڈائی آپٹر کے
- C. فوکل پوانیٹ کے
- D. پرنسپل فوکس کے-
|
9 |
ہوا کا رفریکٹیو انڈیکس ہے- |
- A. 1.33
- B. 1.0
- C. 1.31
- D. 2.42
|
10 |
اگر گلاس سے روشنی کے رے ہوا کی سطح سے اس طرح ٹکرائے کہ اس کی انسیڈنٹ اینگل کریٹیکل اینگل سے بڑا رے ہوگی. |
- A. صرف رفریکٹ
- B. صرف ریفلیکٹ
- C. کچھ فریکٹ اور کچھ رفلیکٹ
- D. صرف ڈائی فریکٹ
|