1 |
درج ذیل ریڈی ایشنز میں سے کس کی پینی ٹریٹنگ پاور زیادہ ہے؟ |
- A. بیٹا پارٹیکل
- B. گیما ریز
- C. الفا پارٹیکل
- D. تمام کی مادے سے گزرنے کی صلاحیت ایک جیسی ہوتی ہے
|
2 |
پلوٹینیم کے ہاف لائف سالوں میں ہے- |
- A. 0.85
- B. 1.85
- C. 2.85
- D. 3.85
|
3 |
پروٹون الیکٹران سے بھاری ہوتا ہے- |
- A. 1836 گنا
- B. 1863 گنا
- C. 1870 گنا
- D. 1800 گنا
|
4 |
آٹآمک نمبر کو ظاہر کرتا ہے- |
|
5 |
الفا پارٹیکل کی علامت ہے |
- A. √4AHe
- B. 42He
- C. 0-1β
- D. 00Y
|
6 |
دماغ میں رسولی کی نشاندہی کے لیے استعمال ہوتا ہے- |
- A. کاربن-14
- B. کوبالٹ-60
- C. فاسفورس-32
- D. ائیوڈین-131
|
7 |
ایک مخصوص آئسوٹوپ کی ہاف لائف ایک دن ہے-دو دن گزرنے کے بعد اس آئسوٹوپ کی مقدار کتنی ہوگی؟ |
- A. آدھی ہوجائے گی
- B. ایک چوتھائی
- C. 1/8
- D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
8 |
ٹرٹیئم کے نیوکلیس میں نیوٹرونز کی تعداد ہوتی ہے |
|
9 |
جب ایک ایلیمنٹ ایک الفا پارٹیکل خارج کرتا ہے تو اس کے اٹامک نمبر پر کیا اثر پڑے گا؟ |
- A. ایک بڑھ جائے گا
- B. کوئی فرق نہیں پڑے گا
- C. دو کم ہوجائے گا
- D. ایک کم ہوجائے گا
|
10 |
ایٹما سیفئیرمیںریڈیو ایکٹیو اشیاکی وجہ سے موجود ریڈی ایشز کہلاتی ہیں |
- A. کاسمک ریڈی ایشنز
- B. بیک گراونڈ ریڈی ایشز
- C. سکینڈری ریڈری ایشنز
- D. الیکٹرو مکینیٹک ریڈی ایشنز
|