1 |
آپٹیکل فائبر کس اصول پر کام کرتے ہیں؟ |
- A. ڈفریکشن
- B. رفریکشن
- C. رفلیکشن
- D. ٹوٹل انٹرنل رفیلکشن
|
2 |
ہوا کا رفریکٹیو انڈیکس ہے- |
|
3 |
انڈکس اف رفریکشن کا انحصآر کس پر ہوتاہے- |
- A. فوکل لینگتھ
- B. روشنی کے سپیڈ
- C. امیج کا فاصلہ
- D. جسم کے فاصلے
|
4 |
ٹرائی اینگلر پرزم کی صورت میں امرجنٹ رے انسیڈینٹ رے کے: |
- A. پیرالل ہوتی ہے
- B. عمودا ہوتی ہے
- C. پیرالل نہیں ہوتی
- D. کوئی بھی نہیں
|
5 |
آپٹیکل فائبر................... کی اصول پر کام کرتا ہے- |
- A. رفلیکشن
- B. رفیکشن
- C. ٹوٹل انٹرنل رفلیکشن
- D. ڈفریکشن
|
6 |
برف کا رفریکٹیو انڈکس ہے- |
- A. 1.52
- B. 1.31
- C. 2.42
- D. 1.33
|
7 |
کنویکس لینز سکرین پر کس قسم کی امیج بناتا ہے- |
- A. الٹی اور رئیل
- B. الٹی اور ورچوئل
- C. سیدھی اور رئیل
- D. سیدھی اور ورچوئل
|
8 |
آنکھ کے لینز کی فوکل لینگتھ میں تبدیلی میں کہلاتی ہے- |
- A. موڈی فیکشن (B)
- B. اکاموڈیشن
- C. آنڈکشن
- D. ڈسبکٹ وژن
|
9 |
سنیل کا قانون ہے- |
- A. n=sinr/sini
- B. n=sini/sinr
- C. n= sin r
- D. n= sin i
|
10 |
کنکیومرر کنورجنگ مرر کا پرنسپل فوکس ہوتا ہے: |
- A. رئیل
- B. روچوئیل
- C. رئیل اور ورچوئیل دونوں
- D. کوئی بھی نہیں
|