1 |
امیر خسرو مرید تھے |
- A. خواجہ معین الدین چشتی
- B. حضرت نظام الدین اولیاء
- C. خواجہ فرید الدین
- D. حضرت داتا گنج بخش
|
2 |
فاطمہ جناح کا مزار ہے |
- A. لاہور میں
- B. راولپنڈی میں
- C. کراچی میں
- D. قصور میں
|
3 |
کس شاعر کے دیوان سے فال نکالی جاتی ہے؟ |
- A. مولانا نارومی
- B. شیخ سعدی
- C. حکیم سنایی
- D. خواجہ حافظ شیرازی
|
4 |
غزل کا آخری شعر کہلاتا ہے |
- A. مطلع
- B. دعا
- C. مقطع
- D. گریز
|
5 |
پاکستانیوں نے فاطمہ جناح کو لقب دیا |
- A. مادروطن
- B. مادر قوم
- C. مادر ملت
- D. مادر پاکستان
|
6 |
"کوچکترین" کے معنی ہیں |
- A. سب سے چھوٹا
- B. سب سے بڑا
- C. سب سے کمزور
- D. سب سے بہادر
|
7 |
پہلے ہوائی جہاز کی پہلی پرواز دیر تک جاری رہی |
- A. 10 منٹ
- B. 24 منٹ
- C. 38 منٹ
- D. 42 منٹ
|
8 |
"اتو" نے کئ سال تک محنت کی اور بڑے بنائے |
- A. جہاز
- B. پر
- C. ویل
- D. انجن
|
9 |
فاطمہ جناح پیدا ہوئیں |
- A. کوئٹہ
- B. حیدر آباد
- C. لاہور
- D. کراچی
|
10 |
جرمن نوجوان "اتو" نے بڑے پروں کے ساتھ پرواز کی تقریبا |
- A. 50 سال پہلے
- B. 70 سال پہلے
- C. 100سال پہلے
- D. 125 سال پہلے
|