1 |
جہانگیر کا نام رکھا گیا تھا: |
- A. شیخ سلیم بزرگ کے نام پر
- B. شیخ معین الدین بزرگ کے نام پر
- C. شیخ منصور کے نام پر
- D. شیخ کریم کے نام پر
|
2 |
قصیدے کے اجزاء ہوتے ہیں: |
- A. ایک سے بڑھ کر
- B. دو
- C. تین
- D. پانچ
|
3 |
مولانا جامی نے اعلی تعلیم کے لئے ہرات کے مدرسہ میں داخلہ لیا |
- A. نظامیہ
- B. خیرالمدارس
- C. نعیمیہ
- D. نقشبندیہ
|
4 |
امام غزالی نے مختلف اسلامی موضوعات پر عربی و فارسی میں تقریبا کتابیں لکھیں: |
- A. ساٹھ
- B. ستر
- C. اسی
- D. سو
|
5 |
انحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں مکے میں آنے والا شخص تھا: |
- A. خوددار
- B. سمجھ دار
- C. ناسمجھ
- D. معمولی حیثیت کا مالک
|
6 |
نورالدین محمد جہانگیر فارسی کے علاوہ زبان میں بھی مہارت رکھتا تھا |
- A. پشتو
- B. ہندی
- C. ترکی
- D. عربی
|
7 |
وہ شخص جس کا نصیب علم نہیں ہوتا وہ علم سیکھنے میں محسوس کرتا ہے |
- A. شرمندگی
- B. برائی
- C. عار
- D. تکلیف
|
8 |
مولانا جامی بزرگ کے مرید تھے |
- A. خواجہ معین الدین چشتی
- B. عبیداللہ احرار
- C. شیخ فرید الدین چشتی
- D. بہائو الدین زکریا
|
9 |
نورالدین جہانگیر پیدا ہوا |
- A. 1550ء
- B. 1569ء
- C. 1605ء
- D. 1635ء
|
10 |
نصاب میں شامل حافظ شیرازی کی پہلی غزل کا مزاج ہے: |
- A. مایوس کن
- B. امید افزاء
- C. ہشاش بشاش
- D. سیدھا سادہ
|