1 |
اسرار خودی کس کی تصنیف ہے: |
- A. حافظ
- B. سعدی
- C. اقبال
- D. رومی
|
2 |
ایران کے صوبے ہیں |
|
3 |
فاطمہ جناح نے ابتدائی تعلیم حاصل کی: |
- A. ملتان
- B. لودھراں
- C. کراچی
- D. شیخوپورہ
|
4 |
بیچارے آدمی کو عمر کم دی گئی ہے اور: |
- A. عقل زیادہ
- B. حرص زیادہ
- C. دولت زیادہ
- D. عمر زیادہ
|
5 |
استاد نے احمد کو کس ملک کے بارے میں معلومات دیں: |
- A. کینیڈا
- B. شام
- C. فلسطین
- D. ایران
|
6 |
سچل سر مست کس صوبہ میں پیدا ہوئے: |
- A. پنجاب
- B. سندھ
- C. بلوچستان
- D. خیبر پختونخواہ
|
7 |
ملک الشعراء کس کا خطاب ہے: |
- A. اقبال
- B. فراز
- C. تقی بہار
|
8 |
نظم "مسی وشبان" مثنوی سے لی گئی ہے |
- A. مثنوی ہفت پیکر
- B. مثنوی معنوی
- C. مثنوی پنج گنج
- D. مثنوی شاھنامہ فردوسی
|
9 |
اگر تجھے کوئی بیماری آئے تو میں اپنوں کی طرح تیرا بن جائوں |
- A. غمخوار
- B. ہمدرد
- C. مددگار
- D. دوست
|
10 |
صواب کے معنی ہیں: |
- A. اچھائی
- B. برائی
- C. نکما
- D. جاہل
|