1 |
غزل میں سیمین بہبمانی اپنے پاس رکھنے پر خوش ہے |
- A. مال و دولت
- B. ہیرے جواہرات
- C. سونا چاندی
- D. دل و غم
|
2 |
نیما یوشیج کی نظم کو جدید فارسی شاعری کا نقطہ آغاز خیال کیا جاتا ہے |
- A. پریچھر
- B. افسانہ
- C. زندگی
- D. مرگ
|
3 |
زبان صدیوں سے ہمارے آبائواجداد کی سرکاری زبان رہی تھی |
- A. ہندی
- B. اردو
- C. فارسی
- D. انگریزی
|
4 |
غزل میں سیمین بہبمانی نے خوبصورت انداز میں بیان کیا |
- A. اپنا غم
- B. اپنا شکوہ
- C. اپنی خوشی
- D. اپنی چاہت
|
5 |
عظمی نے فارسی کا آخری سبق کس دن پڑھا؟ |
- A. پیر
- B. منگل
- C. بدھ
- D. جمعرات
|
6 |
سیمین بہبمانی دنیا کے خیال سے اس لئے گزر گئی ہے کہ اس کے پاس ہے |
- A. مال و دولت
- B. مقام و رتبہ
- C. عزت و شہرت
- D. تنہائی کا گوشہ
|
7 |
"غزل" کی شاعرہ ہیں |
- A. سیمین بہبمانی
- B. ڈاکٹر عذراآفتاب
- C. ڈاکٹر پروین
- D. پروین شاکر
|
8 |
سیمین بہبمانی اپنی غزل میں خود کو کس جیسا مضبوط خیال کرتی ہے؟ |
- A. فولاد جیسا
- B. لکڑی جیسا
- C. پہاڑ جیسا
- D. سیمنٹ جیسا
|
9 |
عظمی فارسی کی کلاس ختم ہونے پر تھی |
- A. اداس
- B. خوش
- C. جذباتی
- D. پرسکون
|
10 |
فارسی زبان کے تقریبا فیصد الفاظ اردو میں موجود ہے |
- A. 60 فیصد
- B. 70 فیصد
- C. 80 فیصد
- D. 90 فیصد
|