1 |
مسعود سعد سلمان کس قسم کی شاعری میں حرف آخر سمجھے جاتے ہیں ؟ |
- A. عشقیہ
- B. حبسہ
- C. بزمیہ
- D. رزمیہ
|
2 |
فاطمہ جناح کا لقب کیا تھا: |
- A. فاطمہ جناح
- B. رتی بائی
- C. مادر ملت
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
3 |
راشد منہاس کی وفات کس سن میں ہوئی: |
- A. 1965ء
- B. 1948ء
- C. 1971ء
- D. 1984ء
|
4 |
حضرت صہیب کا تعلق علاقے سے تھا |
- A. شام
- B. روم
- C. فلسطین
- D. فارس
|
5 |
کردہ باشد کونسا فعل ہے: |
- A. فعل ماضی شکیہ
- B. ماضی مطلق
- C. ماضی قریب
- D. فعل حال
|
6 |
عبدالوہاب کے چچا کا نام کیا تھا: |
- A. عبدالحق
- B. عبدالرزاق
- C. عبدالمتیع
- D. عبدالحسیب
|
7 |
مسعود سلمان لاہوری کہاں پیدا ہوئے: |
- A. ملتان
- B. شیراز
- C. لاہور
- D. بخارا
|
8 |
خانقاہ کا دروازہ تقریبا بند کر دیتے تھے |
- A. دوپہر
- B. رات
- C. آدھی رات
- D. صبح
|
9 |
طوطی نامہ کس کی تصنیف ہے: |
- A. رومی
- B. سعدی
- C. ضیاءالدین نخشبی
- D. حسن سجزی
|
10 |
اجودھن کا موجودہ نام ہے |
- A. لاہور
- B. حجرہ شاہ مقیم
- C. پاکپتن
- D. ملتان
|