1 |
ملکالشعراء شاعر کا خطاب ہے |
- A. شہریار
- B. ایرج مرزا
- C. عارف فزوینی
- D. محمد تقی بہار
|
2 |
ملک الشعراء بہار نے یونیورسٹی میں بطور پروفیسر خدمات سر انجام دیں |
- A. قزوین یونیورسٹی
- B. تہران یونیورسٹی
- C. ایران یونیورسٹی
- D. عراق یوینورسٹی
|
3 |
آج ہر قوم کی دولت اس کی ترقی کا نتیجہ ہے |
- A. صنعتی
- B. معاشی
- C. معاشرتی
- D. اقتصادی
|
4 |
حافظ کو بچپن میں بھی داغ سہنا پڑا |
- A. مسکینی
- B. یتیمی
- C. غریب الوطنی
- D. ترک تعلق
|
5 |
"نامہ ای بہ پسرم " میں باپ نے بیٹے کو ساتھ دینے کے لئے کہا |
- A. رشتہ داروں
- B. اچھے لوگوں
- C. محلہ داروں
- D. دوستوں
|
6 |
زوال پذیر قو میں پہلے ہی غافل ہو جاتی ہیں |
- A. علم و فضل
- B. اپنے ماضی
- C. محنت و عظمت
- D. اپنے مستقبل
|
7 |
شاعر کو "لسان الغیب"کہا جاتا ہے |
- A. سعدی شیرازی
- B. حافظ شیرازی
- C. حکیم خیام
- D. خواجہ کرمانی
|
8 |
"نامہای بہ پسرم " کا مصنف ہے |
- A. علامہ اقبال
- B. ڈاکٹر خالدہ
- C. ڈاکٹر پرویز ناتل
- D. مولانا جامی
|
9 |
سبق "نامہ ای بہ پسرم "میں مصنف نے اپنا دشمن قرار دیا ہے |
- A. ہمسایہ ملک
- B. یونانیوں
- C. انگریزوں
- D. برائی کے شیطان
|
10 |
حافظ زندگی بھر کبھی باہرنہیں نکلے |
- A. شیراز
- B. اصفہان
- C. کرمان
- D. تہران
|