1 |
ملک الشعراء کی وجہ شہرت کیا تھی ؟ |
- A. قومی شاعر
- B. جنگجو شاعر
- C. محب وطن شاعر
- D. باغی شاعر
|
2 |
ملک الشعراء نے یونیورسٹی میں پروفیسر کے طور پر خدمات انجام دیں |
- A. قزوین یونیورسٹی
- B. تہران یونیورسٹی
- C. تبریز یونیورسٹی
- D. اصفہان یونیورسٹی
|
3 |
ایرانی شاعر کو علامہ اقبال سے محبت اور پاکستان سے عقیدت تھی |
- A. نیما یوشیج
- B. توللی
- C. ملک الشعراء بہار
- D. سھراب سپھری
|
4 |
شاعر نے خداداد خزانہ قرار دیا ہے |
- A. آزادی
- B. دولت
- C. جوانی
- D. صحت
|
5 |
نصیحت بہ فرزند کے شاعر ہیں |
- A. ملک الشعراء بہار
- B. ایرج مرزا
- C. نیما یوشیج
- D. شہریار
|
6 |
نوجوان نے سندھ پر حملہ کر کے برصغیر پاک و ہند میں اسلامی سلطنت کے قیام کی راہ ہموار کی |
- A. طارق بن زیاد
- B. محمد بن قاسم
- C. محمود غزنوی
- D. مسعود غزنوی
|
7 |
نصیحت بہ فرزند میں شاعر نے چیز کو برا قرار دیا ہے |
- A. جھوٹ
- B. دشمنی
- C. غیبت
- D. جوا
|
8 |
ماں باپ کے ساتھ پیش آنا چاہیے |
- A. حسن سلوک سے
- B. حسن معاشرت سے
- C. حسن اخلاق سے
- D. نرمی سے
|
9 |
راشد منہاس نے جام شہادت نوش فرمایا |
- A. 20 اگست 1971ء
- B. 20 اگست 1970ء
- C. 20 اگست 1972ء
- D. 20 اگست 1973ء
|
10 |
راشد منہاس ایک طیارے میں تربیت دینے والے کے ساتھ پرواز پر تھے |
- A. استاد
- B. ملازم
- C. ساتھی
- D. پائلٹ
|