1 |
فزوں کے معنی ہیں: |
- A. زیادہ
- B. صحیح
- C. آشکار
- D. بھلائی
|
2 |
نوشیروان نے بوڑھے آدمی کو کل درھم انعام دیا |
- A. چار ہزار درہم
- B. چھ ہزار درہم
- C. آٹھ ہزار درہم
- D. بارہ ہزار درہم
|
3 |
نظامی گنجوی کا اصل نام ہے: |
- A. جمال الدین
- B. جلال الدین
- C. فضل الدین
- D. رشید الدین
|
4 |
پرندنیلگون کے معنی ہیں: |
- A. نیلے رنگ کا پرندہ
- B. نیلے رنگ کا پہاڑ
- C. نیلے رنگ کا پردہ
- D. نیلے رنگ کا ریشمی کپڑا
|
5 |
فرخی رہنے والا تھا: |
- A. مازندران
- B. خوزستان
- C. سیستان
- D. بلوچستان
|
6 |
مالک نے اپنے کنجوس غلام سے کہا دروازہ بند کر کے میرے لئے لائو |
- A. روٹی
- B. پانی
- C. کمبل
- D. جوتا
|
7 |
لباب الالباب تصنیف ہے |
- A. غالب
- B. سدید الدین عوفی
- C. مسعود سعد سلمان
- D. سعدی شیرازی
|
8 |
امام غزالی نے علاقے کے لوگوں پر رحم کرنے کے لئے خط لکھا |
- A. مشہد
- B. کوفہ
- C. طوس
- D. فارس
|
9 |
کشف المحبوب تحریر کی گئی: |
- A. اردو
- B. عربی
- C. فارسی
- D. پنجابی
|
10 |
نعت کے شاعر ہیں: |
- A. حافظ شیرازی
- B. سعدی شیرازی
- C. علامہ اقبال
- D. غالب
|