1 |
فرخی کا سال وفات ہے: |
- A. 229ھ
- B. 329ھ
- C. 429ھ
- D. 529ھ
|
2 |
مکہ کے مشرکین حضور محمد کو سمجھتے تھے |
- A. سردار
- B. محافظ
- C. بادشاہ
- D. جادوگر
|
3 |
بخیل خواجہ نے غلام کتنے دینار میں خریدا تھا: |
- A. ایک ہزار دینار
- B. دو ہزار دینار
- C. تین ہزار دینار
- D. چار ہزار دینار
|
4 |
غزل کے آخری شعر کو کہتے ہیں: |
- A. مطلع
- B. مقطع
- C. گریز
- D. مدح
|
5 |
"می طلبیم" کے معنی ہیں |
- A. تم طلب کرتے ہو
- B. ہم طلب کرتے ہیں
- C. وہ طلب کرتے ہیں
- D. وہ طلب کرتے تھے
|
6 |
بند گان ما کے معنی ہیں |
- A. تمہارے غلام
- B. ہمارے غلام
- C. غلام
- D. آزادہ کردہ غلام
|
7 |
'شاہ دُلدل سورا' تھے- |
- A. حضرت علی
- B. حضرت عثمان
- C. حضرت عمر
- D. حضرت ابوبکر
|
8 |
مثنوی معنوی کے دفتر ہیں: |
- A. چار
- B. چھ
- C. آٹھ
- D. دس
|
9 |
"سورۃ الحمد " کے مطابق ہمیں کن لوگوں کے راستے پر چلنا چاہئے ؟ |
- A. مالداروں
- B. رشتہ داروں
- C. پرہیز گاروں
- D. تجربہ کاروں
|
10 |
رائٹ برادران کا تعلق کس ملک سے تھا: |
- A. انگلستان
- B. جرمنی
- C. امریکہ
- D. روس
|