1 |
راشد منہاس کب شہید ہوئے: |
- A. 1948ء میں
- B. 1965ء میں
- C. 1971ء میں
- D. 1972ء میں
|
2 |
اجودھن کا موجودہ نام کیا ہے: |
- A. ملتان
- B. قصور
- C. پاکپتن
- D. دیوان صاحب
|
3 |
فرخی سیستانی پہلے پہل سلسلہ چغانیاں کے امیر کے دربار سے وابستہ رہا |
- A. امیر ابو المظفر
- B. سلطان مسعود غزنوی
- C. سلطان محمود غزنوی
- D. امیر ابو الفرقان
|
4 |
فارسی میں تصوف و عرفان کے موضو ع پر پہلی کتاب ہے |
- A. لباب الالباب
- B. کشف المحجوب
- C. کیمیائے سعادت
- D. تذکرۃ اولیاء
|
5 |
بقول شاعر پاکستان کے شہروں لاہور اور کراچی کو زیب دیتی ہے: |
- A. اسلام کی مرکزیت
- B. تجارت کا فروغ
- C. صحیح جمہوریت کا شعور
- D. مہمان نوازی
|
6 |
جہانگیر کے باپ کے ہاں کتنے سال تک کوئی بیٹا نہ ہوا: |
- A. پانچ سال
- B. دس سال
- C. بائیس سال
- D. اٹھائیس سال
|
7 |
زمانے کا آئینہ شاعر نے کس کو کہا ہے ؟ |
- A. مذہب
- B. کتاب
- C. ضمیر
- D. اللہ کے سیدھے راستے پر چلنے والوں
|
8 |
مشکرین مکہ نے اجنبی سے کہا کہ وہ: |
- A. واپس چلا جائے
- B. مسلمانوں کی صحبت میں نہ بیٹھے
- C. رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی باتیں نہ سنے
- D. اسلام کی حقانیت کا قائل نہ ہو
|
9 |
سچل سر مست کو کہا جاتا تھا: |
- A. شاعر اعظم
- B. اشعرالشعراء
- C. شاعر ہفت زبان
- D. شاعر عظیم
|
10 |
نظم کتاب کے شاعر کے نزدیک بہترین ہم نشین ہے |
- A. والدین
- B. دوست
- C. کتاب
- D. استاد
|