1 |
ویلبر اور اردبیل نے جہاز سازی کا پہلا کارخانہ ملک میں قائم کیا |
- A. ایران
- B. امریکا
- C. جرمنی
- D. فرانس
|
2 |
پاکستانیوں نے فاطمہ جناح کو لقب دیا |
- A. مادروطن
- B. مادر قوم
- C. مادر ملت
- D. مادر پاکستان
|
3 |
غزل کے اشعار کم از کم ہونے چاہئے ؟ |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
4 |
امیر خسرو مرید تھے |
- A. خواجہ معین الدین چشتی
- B. حضرت نظام الدین اولیاء
- C. خواجہ فرید الدین
- D. حضرت داتا گنج بخش
|
5 |
جرمن نوجوان "اتو" نے بڑے پروں کے ساتھ پرواز کی تقریبا |
- A. 50 سال پہلے
- B. 70 سال پہلے
- C. 100سال پہلے
- D. 125 سال پہلے
|
6 |
غزل کا آخری شعر کہلاتا ہے |
- A. مطلع
- B. دعا
- C. مقطع
- D. گریز
|
7 |
فاطمہ جناح نے ابتدائی تعلیم حاصل کی |
- A. ملتان
- B. کراچی
- C. سرگودھا
- D. زیارت
|
8 |
غزل کے پہلے شعر کو کیا کہا جاتا ہے ؟ |
- A. مطلع
- B. گریز
- C. مقطع
- D. تشبیب
|
9 |
فاطمہ جناح قائد اعظم کی تھیں |
- A. بڑی بہن
- B. چھوٹی بہن
- C. درمیانی بہن
- D. سب سے پیاری بہن
|
10 |
فاطمہ جناح کا مزار ہے |
- A. لاہور میں
- B. راولپنڈی میں
- C. کراچی میں
- D. قصور میں
|