1 |
مولانا جامی نے اعلی تعلیم کے لئے ہرات کے مدرسہ میں داخلہ لیا |
- A. نظامیہ
- B. خیرالمدارس
- C. نعیمیہ
- D. نقشبندیہ
|
2 |
جب دوغلے زمانے سے تکلیف پہنچے تو چاہیے کہ: |
- A. انسان تنگ نظری اختیار کریں
- B. بیہودہ گوئی پر اترآئے
- C. فراخدلی کا مظاہرہ کریں
- D. فریاد کرتا رہے
|
3 |
سبق "خلفائ راشدین" لکھی ہے: |
- A. مولانا جامی نے
- B. مولانا رومی نے
- C. شیخ سعدی نے
- D. سید علی ہجویری نے
|
4 |
تیموری بادشاہ نور الدین جہانگیر بیٹا تھا |
- A. امیر تیمور
- B. جلال الدین محمد اکبر
- C. سلطان محمود غزنوی
- D. بہادار شاہ ظفر
|
5 |
قیدوبند میں کی جانے والی شاعری کہلاتی ہے: |
- A. رزمیہ
- B. حبسیہ
- C. مرثیہ
- D. دعائیہ
|
6 |
قصیدے کے اجزاء ہوتے ہیں: |
- A. ایک سے بڑھ کر
- B. دو
- C. تین
- D. پانچ
|
7 |
نظم "کتاب" کا شاعر ہے: |
- A. استاد بدیع الزماں
- B. شیخ سعدی
- C. عرفی
- D. نظامی گنجوی
|
8 |
سید علی ہجویری پیدا ہوئے: |
- A. طوس میں
- B. شیراز میں
- C. غزنی میں
- D. قم میں
|
9 |
جملہ مکمل کیجیئے:خاربا.........است: |
- A. ھلو
- B. سیب
- C. خرما
- D. زردآلو
|
10 |
اللہ تعالیٰ نے انسان کو پیدا کیا: |
- A. پانی اور مٹی سے
- B. پانی اور ریت سے
- C. ریت اور مٹی سے
- D. مٹی اور ہوا سے
|