1 |
اجنبی مکہ میں داخل ہوا |
- A. ہجرت مدینہ کے وقت
- B. ہجرت مدینہ سے پہلے
- C. ہجرت مدینہ کے بعد
- D. ہجرت مدینہ کے اعلان پر
|
2 |
ایران کی سرکاری زبان ہے: |
- A. ترکی
- B. عربی
- C. فارسی
- D. مادی
|
3 |
غزل کے آخری شعر کو کہتے ہیں: |
- A. مطلع
- B. مقطع
- C. گریز
- D. مدح
|
4 |
طوطی نامہ کا مصنف ہے: |
- A. نظامی
- B. امیر خسرو
- C. مولانا روم
- D. ضیاءالدین نخشبی
|
5 |
کس ایرانی شاعر کو علامہ اقبال اور پاکستان سے محبت تھی: |
- A. پروین اعتصامی
- B. شہریار
- C. ملک الشعراء بہار
- D. نیمایو شیج
|
6 |
بند گان ما کے معنی ہیں |
- A. تمہارے غلام
- B. ہمارے غلام
- C. غلام
- D. آزادہ کردہ غلام
|
7 |
"خشم " کے معنی ہیں |
- A. غصہ
- B. ناراضگی
- C. ظلم
- D. تشدد
|
8 |
سکندر نامہ کس کی مثنوی ہے: |
- A. نظامی
- B. جامی
- C. رومی
- D. سعدی
|
9 |
نظم "کتاب" کے شاعر کا نام ہے: |
- A. رودکی
- B. بدیع الزمان فروزانفر
- C. سعدی
- D. علامہ اقبال
|
10 |
مثنوی معنوی کے دفتر ہیں: |
- A. چار
- B. چھ
- C. آٹھ
- D. دس
|