5th Chapter

12th Class Education Chapter 5 Test

Here you can prepare 12th Class Education Chapter 5 Test. Click the button for 12th Class Education Chapter 5 100% free full practice test.

12th class Education chapter 5 online mcq test with answers for Fa part 2 Education Chapter 5

12th class Education chapter 5 online mcq test with answers for Fa part 2 Education Chapter 5

Sr. # Questions Answers Choice
1 صوبائی محکمہ تعلیم کی ذمہ داری ہے
  • A. محکمہ تعلیم کے مختلف شعبوں کا اخراجات کا تخمینہ
  • B. مالی امور کی نگرانی
  • C. سازوسامان کی خریداری
  • D. الف،ب،ج
2 مرکزی وزارت تعلیم میں ہم انتظامی عہدہ ہے
  • A. مرکزی وزیر تعلیم کا
  • B. وفاقی حکومت کی
  • C. صوبائی اور مرکزی حکومت کی
  • D. صوبائی اور مرکزی حکومت میں سے کسی کی بھی نہیں
3 قومی تعلیمی پالیسی مرتب کرتی ہے
  • A. صوبائی حکومت
  • B. سیکرٹری تعلیم
  • C. وزیر تعلیم
  • D. وفاقی حکومت
4 ضلعی سطح پر تعلیمی انتظام کی ذمہ داری ہے-
  • A. ڈی سی او کی
  • B. ڈی ای او تعلیم کی
  • C. ڈی پی آئی کی
  • D. ای ڈی او تعلیم کی
5 صوبے میں تعلیم کے فروغ اور نگرانی کی ذمہ داری ہے
  • A. وزارت تعلیم کی
  • B. صوبائی کابینہ کی
  • C. صوبائی اسمبلی کی
  • D. محکمہ تعلیم کی
6 مرکزی وزارت تعلیم میں اہم انتظامی عہدہ ہے
  • A. مرکزی وزیر تعلیم کا
  • B. جوائنٹ سیکرٹری کا
  • C. وفاقی سیکرٹری کا
  • D. جوائنٹ ایجوکیشن ایڈوائزر
7 فنی تعلیم بورڈکا کار پھیلا ہوا ہے
  • A. اپنے ضلع تک
  • B. اپنے صوبے تک
  • C. ملکی حدود تک
  • D. بیرونی ممالک میں رہنے والے پاکستانی طلبہ کے امتحانات تک
8 حکومت حالیہ فیصلے کے مطابق کالج کی سطح کی تعلیم ضلعی حکومتوں سے لیکر پھر صوبائی حکومت کودی ہے
  • A. مئی 2006ء
  • B. جون 2006ء
  • C. جولائی 2006ء
  • D. اگست 2006ء
9 درسی کتب جس ادارے کی سفارشات کے مطابق لکھی جاتی ہیں وہ کہلاتا ہے
  • A. صوبائی شعبہ تدوین نصاب
  • B. وفاقی شعبہ تدوین نصاب
  • C. ٹیکسٹ بک بورڈ
  • D. بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن
10 یونیورسٹیاں ایسے ادارے ہیں جو
  • A. انتظامی اور تعلیمی اعتبار سے آزاد نہیں
  • B. انتظامی اور تعلیمی اعتبار سے آزاد ہیں
  • C. قومی اور نظریاتی امور میں آزاد ہیں
  • D. مالی امور میں آزاد نہیں

Top Scorers of Education Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 5 Online Test

A

Ahmad Tehzeeb

Lahore21 - Oct - 2024

14/20
07 Mins 38 Sec

Share your comments questions here
Sort By:
X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

inquiry-image

Free Admission Advice

Fill the form. Our admission consultants will call you with admission options.

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Forgot Password

to continue to ilmkidunya.com

X

Register Type

Please Provide following information to Register

  • Student
  • Tutor
  • Consultant
  • Employer