12th Class Education Chapter 8 Online MCQ Test with Answers – FA Part 2

FA Part 2 Education Chapter 8 Online MCQ's Test

Start Chapter 8 Test

FA Part 2 Education Chapter Wise Online MCQ's Test

MCQ's Test For Chapter 0 "Education Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 8 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 0 "Education Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 8 Online Test"

  • Total Questions20

  • Time Allowed30

Education Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 8 Online Test

00:00
Question # 1

شرح خواندگی کے اعتبار سے پاکستان کی شرح خواندگی

Question # 2

معاشرتی اعتبار سے پاکستان شکار ہے

Question # 3

سلیبس کسی مضمون کے عنوانات کی ایسی فہرست ھوتی ھے جسے تیار کیا جاتا ھے-

Question # 4

کورس کے لفظی معنی ہیں-

Question # 5

انسانی ترقی کے لحاظ سے پاکستان دنیا کے 175 ممالک میں سے ہے

Question # 6

1951ء میں ملک میں ناخواندہ افراد کی تعداد لگ بھگ تھی

Question # 7

بری معاشی حالت اور سہولتوں سے محروم لوگ تعلیم کو تصور کرتے ہیں

Question # 8

نصاب سازی کا عمل مسلسل اور ---------------- عمل ھے-

Question # 9

تعلیمی جاہزہ سے مراد ایسا عمل ھے جس کے ذریعے---------اپنی تدریس کا اندازہ کر سکتے ہیں-

Question # 10

کسی بھی ملک یا معاشرے کے تعلیمی معیار کی صورتیں ہوسکتی ہیں

Question # 11

پاکستان بنیادی طور پر ایک زرعی معیثت رکھنے والا ملک ہے جس کی آبادی تقریبا 15 کروڑ اور خواندگی ہے

Question # 12

صوباہیٓ ٹیکسٹ بورڈ کا قیام کب عمل میں آیا؟

Question # 13

اساتذہ کے بعد تعلیمی معیارپر سب سے زیادہ اثر انداز ہونیوالے اہم ترین عوامل میں ایک ہے

Question # 14

نصاب میں کریکولم کا لفظ کونسی زبان کے لفظ سے بنا ھے-

Question # 15

پاکستان کے معاشرے میں عددی اعتبار سے بڑا طبقہ ہے

Question # 16

---------------- ایک طرز عمل ھے جس میں استاد ایک وقت میں طلبہ کے درجہ فہم دلچسپی،توجہ کا اندازہ لگاسکتا ھے-

Question # 17

پاکستان میں 93-1992ء میں غربت کی شرح قریبا 25 فیصد تھی جو اب بڑھتے بڑھتے پہنچ گئی ہے

Question # 18

سلیبس کسی مضمون کے عنوانات کی ایسی فہرست ھوتی ھے جسے تیار کیا جاتا ھے-

Question # 19

جاہٓزہ ایک-------------------عمل ھے-

Question # 20

پیماہشٓ جاہزے کا------------------- پہلو ھے-

Prepare Complete Set Wise Chapter 0 "Education Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 8 Online Test" MCQs Online With Answers


8th Chapter

FA Part 2 Education Chapter 8 Online MCQ's Test

Top Scorers Of Chapter 0 "Education Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 8 Online Test" MCQ`s Test

  • K
    khadija umair 14 - Feb - 2024 00 Min 12 Sec 20/20
  • M
    Mohd Abdullah 24 - Mar - 2021 01 Min 17 Sec 20/20
  • B
    Bilal Feroz 17 - May - 2021 01 Min 49 Sec 20/20
  • S
    Shazil 21 - Apr - 2021 08 Min 06 Sec 20/20
  • E
    emmanuelsa@gmail.com 18 - May - 2021 00 Min 07 Sec 19/20
  • S
    Salman 21 - Apr - 2021 01 Min 07 Sec 19/20
  • S
    Sujal 24 - Mar - 2021 01 Min 30 Sec 19/20
  • L
    Laiba Talat 18 - Mar - 2022 02 Min 29 Sec 19/20
  • H
    Hammadalimujahid 21 - Apr - 2021 03 Min 09 Sec 19/20
  • S
    Shania Arif 19 - Mar - 2022 03 Min 48 Sec 19/20
  • H
    Haider ali 18 - May - 2021 01 Min 55 Sec 18/20
  • R
    Rania Ahmad 08 - Dec - 2024 02 Min 22 Sec 17/20
  • F
    Faiza Mustafa 27 - Nov - 2021 03 Min 39 Sec 16/20
  • A
    Asimkhan 24 - Mar - 2021 01 Min 31 Sec 15/20
  • I
    Iman Wadood 06 - Jul - 2022 03 Min 06 Sec 15/20
Sr.# Question Answer
1 تعلیمی جاہزہ سے مراد ایسا عمل ھے جس کے ذریعے---------اپنی تدریس کا اندازہ کر سکتے ہیں-
A. ًمعلم
B. متعلم
C. معلم اور متعلم
D. صدر معلم
2 ---------------- ایک طرز عمل ھے جس میں استاد ایک وقت میں طلبہ کے درجہ فہم دلچسپی،توجہ کا اندازہ لگاسکتا ھے-
A. جاہٓزہ
B. پماہٓش
C. تخمین
D. امتحآن
3 اساتذہ کے بعد تعلیمی معیارپر سب سے زیادہ اثر انداز ہونیوالے اہم ترین عوامل میں ایک ہے
A. نصاب
B. جائزہ (امتحان)
C. متعلم (شاگرد)
D. تعلم (پڑھائی)
4 ---------------- ایک طرز عمل ھے جس میں استاد ایک وقت میں طلبہ کے درجہ فہم دلچسپی،توجہ کا اندازہ لگاسکتا ھے-
A. جاہٓزہ
B. پماہٓش
C. تخمین
D. امتحآن
5 صوباہیٓ ٹیکسٹ بورڈ کا قیام کب عمل میں آیا؟
A. 1972 میں
B. 1987 میں
C. 1954 میں
D. 1962 میں
6 نصاب میں کریکولم کا لفظ کونسی زبان کے لفظ سے بنا ھے-
A. یونانی زبان
B. لا طینی زبان
C. فرانسیسی زبان
D. اطالوی زبان
7 ںصاب کے لغوی معنی ہیں-
A. ترتیب
B. تسلسل
C. راسطہ
D. ربط
8 معاشرے میں کامیاب زندگی گزارنے کے لیے بہت ضروری ہے
A. اقتصادی تربیت
B. سماجی تربیت
C. معاشی تربیت
D. معاشرتی تربیت
9 تعلیم کسی معاشرے کے مجموعی طرزحیات اورپر مبنی ہوتی ہے
A. فکر
B. سوچ
C. رویے
D. طبقہ
10 تعلیم ایک سرگرمی کا نام ہے
A. سماجی
B. مذہبی
C. ثقافتی
D. تہذیبی
11 سال 2004ء کے اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں پرائمری سطح پر تعلیم میں شمولیت کی شرح ہے
A. 80 فیصد
B. 81 فیصد
C. 82 فیصد
D. 83 فیصد
12 سلیبس کسی مضمون کے عنوانات کی ایسی فہرست ھوتی ھے جسے تیار کیا جاتا ھے-
A. داخلی امتحان کے لیٓے
B. شعبہ جاتی انتخاب کے لٓیے
C. اعلُی تعلیم کے انتخآب کے لیے
D. خآرجی امتحآن کے لٓیے
13 پاکستان کے معاشرے میں عددی اعتبار سے بڑا طبقہ ہے
A. جاگیرداروں کا
B. سرمایہ داروں کا
C. متوسط لوگوں کا
D. غریب لوگوں کا
14 معاشرتی اعتبار سے پاکستان شکار ہے
A. سماجی نظام
B. طبقاتی نظام
C. سرمایہ کارانہ نظام
D. جاگیردارانہ نظام
15 بری معاشی حالت اور سہولتوں سے محروم لوگ تعلیم کو تصور کرتے ہیں
A. سرمایہ کاری
B. سرمایہ داری
C. قومی بچت
D. اسراف
16 سماجی اور اقتصادی ترقی کا خواب ادھورا ہی رہتا ہے بغیر
A. قومی سالمیت
B. قومی یکجہتی
C. قومی ترقی
D. قومی معیثت

Test Questions

Is this page helpful?