1 |
رڑ کی کالج انجینئرنگ قائم ہوا |
- A. 1847ء
- B. 1844ء
- C. 1845ء
- D. 1848ء
|
2 |
تعلیم عامہ کمیٹی ختم ہوئی |
- A. 1840
- B. 1841
- C. 1844
- D. 1845
|
3 |
برطانوی تعلیمی پالیسی کا بانی تھا |
- A. چارلس گرانٹ
- B. چارلس وڈ
- C. لارڈ میکالے
- D. سرولیم ہنٹر
|
4 |
ہندوستان میں خواندہ لوگوں کا تناسب یورپی ممالک کے برابر ہے- بقول |
- A. مسٹر آرنلڈ
- B. آر-وی پرولیکر
- C. ولیم آدم
- D. سرتھامس منرو
|
5 |
انگریزوں کی تجارتی کمپنی کا نام تھا |
- A. ایسٹ انڈیا کمپنی
- B. ڈچ کمپنی
- C. فرنچ کمپنی
- D. کوئی بھی نہیں
|
6 |
انگریز حکومت کے آغاز کے وقت صوبہ بہار اور بنگال 5 سال سے دس سال کی عمر کے بچوں کے سکول تھے |
- A. 80000
- B. 90000
- C. ایک لاکھ
- D. 95000
|
7 |
1844ء میں لارڈ پارڈنگ نے ملازمتوں کے لیے شرط عائد کی |
- A. اُردو
- B. فارسی
- C. عربی
- D. انگریزی
|
8 |
تعلیم عامہ کمیٹی کے ارکان کی تعداد تھی |
|
9 |
کونسل آف ایجوکیشن قائم ہوئی |
- A. 1841
- B. 1840
- C. 1842
- D. 1844
|
10 |
جنگ پلاسی ہوئی |
- A. 1750
- B. 1756
- C. 1767
- D. 1757
|