1 |
ملک میں اعلٰی تعلیم کے فروغ کے لیے پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر میں قائم ہیں |
- A. یونیورسٹیاں
- B. کالج
- C. ایجوکیشن ادارے
- D. یونیورسٹیاں اورکالج
|
2 |
پاکستان میں درسی کتب کی قومی نصاب تعلیم کے مطابق تیاری حکومتی ذمہ داری ہے |
- A. پہلی سے دسویں جماعت تک
- B. دوسری سے دسویں جماعت تک
- C. پہلی سے بارھویں جماعت تک
- D. تیسری سے بارھویں جماعت تک
|
3 |
ہر ضلعے کی تعلیمی امور کی نگرانی اور انتظامات کی ذمہ داری سپرد ہوتی ہے |
- A. ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز کے
- B. ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر کے
- C. ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر کے
- D. ڈائریکٹرآف کالجز کے
|
4 |
کالج کی سطح کی تعلیم حکومتوں سے واپس لے کر صوبائی حکومت کے سپرد کردی گئی |
- A. جولائی 2006ء
- B. اکتوبر 2006ء
- C. نومبر 2006ء
- D. جنوری 2006ء
|
5 |
ملک کے مجموعی تعلیمی نظام کی نگرانی کرتی ہے |
- A. وفاقی حکومت
- B. صوبائی حکومت
- C. ضلعی حکومت
- D. وفاقی اور صوبائی حکومت
|
6 |
افراد معاشرہ کی بنیادی ضروریات کی تکمیل کرنا بھی شامل ہے |
- A. حصول تعلیم
- B. عناصر تعلیم
- C. مقاصد تعلیم
- D. نظام تعلیم
|
7 |
تمام اضلاع میں تمام محکموں کو کنٹرول کرنا اور ان کو موثر بنانا ذمہ داری ہے |
- A. UGC
- B. DCO
- C. EDO
- D. DPI
|
8 |
ہمارے ملک میں ثانوی اور انٹرمیڈیٹ سطح کے امتحانات لیتا ہے |
- A. صوبائی بورڈ
- B. تعلیمی بورڈ
- C. ضلعی بورڈ
- D. لاہور بورڈ
|
9 |
صوبائی اداروں کے عملے کا تقرر صوبائی محکمہ تعلیم کرتا ہے جسکا عملہ صوبائی سیکرٹری تعلیم کی نگرانی میں اپنے فرائض انجام دیتا ہے ان اداروں کا سربراہ کہلاتا ہے |
- A. ڈپٹی ڈائریکٹر
- B. ڈائریکٹر
- C. ایجوکیشن آفیسر
- D. ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر
|
10 |
مقاصد تعلیم کے حصول کا اہم ذریعہ ہے |
- A. نصاب تعلیم
- B. ذریعہ تعلیم
- C. وسائل تعلیم
- D. نظام تعلیم
|