12th Class Education Chapter 10 Online MCQ Test with Answers – FA Part 2

FA Part 2 Education Chapter 10 Online MCQ's Test

Start Chapter 10 Test

FA Part 2 Education Chapter Wise Online MCQ's Test

MCQ's Test For Chapter 0 "Education Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 10 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 0 "Education Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 10 Online Test"

  • Total Questions20

  • Time Allowed30

Education Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 10 Online Test

00:00
Question # 1

پاکستان میں اب بھی دیہی علاقوں میں رہائش پذیر آبادی ہے

Question # 2

صوبہ سندھ میں ایلیمنٹری کالجز آف ایجوکیشن کی تعداد ہے

Question # 3

پنجاب میں کالجزآف ایجوکیشن کی تعداد ہے

Question # 4

پنجاب میں ابتدائی سطح پرپڑھانے کے لیے اساتذہ کی کم از کم تعلیمی قابلیت ہونی چاہئے

Question # 5

کسی بھی ملک کی ترقی کا معیار اس کے شہریوں کے لیے جانچا جاتا ہے

Question # 6

گورنمنٹ کالجز برائے ایلیمنٹری ایجوکیشن اور کالجز آف ایجوکیشن میں بنیادی فرق ہے

Question # 7

کالجز آف ایجوکیشن کو شروع میں کہا جاتا تھا

Question # 8

صوبے میں توسیع تعلیم تحقیق سکولوں کالجوں کے اساتذہ کی تربیت کے معاملات اور تدریسی معاملات پر تحقیق کے کام کے لیے ذمہ دار ہے

Question # 9

صوبہ پنجاب میں قائم تمام ایلیمنٹری کالجوں کالجز آف ایجوکیشن اور نشینل انسٹیٹیوٹ آف ٹیچر ایجوکیشن کو یونیورسٹی آف ایجوکیشن کا حصہ بنایا گیا

Question # 10

بعض صوبوں میں ایلیمنٹری کالجز آف ایجوکیشن میں میٹرک کے بعد تین سال کا ایک پروگرام کروایا جاتا ہے جسے کہتے ہیں

Question # 11

پنجاب میں فنی اور پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ کے لیے ایک خود مختار ادارہ قائم کیا گیا

Question # 12

پانچویں اور آٹھویں کلاس کے منتخب طلبہ و طالبات کے لیے وظیفہ کے امتحان کا انعقاد کرنا ذمہ داری ہے

Question # 13

پنجاب میں گورنمنٹ ایلیمنٹری کالجز کی تعداد ہے

Question # 14

صوبائی اداروں کے عملے کا تقرر کرتا ہے

Question # 15

کالجز آف ایجوکیشن میں سے صرف ایک ادارہ ثانوی سطح کے سائنس اساتذہ کی تربیت کرتا ہے یہاں طلباء کو ایف ایس سی کے بعد تین سال کے لیے داخلہ دیا جاتا ہے اور انہیں کامیابی پر ڈگری ملتی ہے

Question # 16

فنی تعلیم بورڈ کا دائرہ عمل وسیع ہوتا ہے

Question # 17

صوبائی حکومت نے تعلیمی ترقی کے حصول کے لیے تعلیم مفت کردی ہے

Question # 18

ہر صوبے میں درسی کتابوں کی فراہمی کے لیے قیام عمل میں لایا گیا

Question # 19

ملک میں تدوین نصاب اور اس کی یکسانیت کام ہے

Question # 20

گزشتہ چند عشروں سے ہماری حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے

Prepare Complete Set Wise Chapter 0 "Education Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 10 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
10th Chapter

FA Part 2 Education Chapter 10 Online MCQ's Test

Top Scorers Of Chapter 0 "Education Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 10 Online Test" MCQ`s Test

  • H
    Haroon 18 - Mar - 2021 00 Min 02 Sec 20/20
  • H
    Hammadalimujahid 18 - Mar - 2021 00 Min 11 Sec 20/20
  • B
    Bilal Feroz 03 - May - 2021 00 Min 27 Sec 20/20
  • S
    Shania Arif 20 - Mar - 2022 01 Min 55 Sec 20/20
  • L
    Laiba Talat 17 - Mar - 2022 02 Min 26 Sec 20/20
  • S
    Shazil 24 - May - 2021 10 Min 43 Sec 20/20
  • K
    Kevin 18 - Mar - 2021 16 Min 40 Sec 20/20
  • M
    Mohd Abdullah 31 - Mar - 2021 02 Min 05 Sec 19/20
  • A
    Adeel anjum 11 - Sep - 2021 03 Min 01 Sec 18/20
  • S
    Suleman Babar Rana 18 - Mar - 2021 08 Min 33 Sec 18/20
  • P
    Pasha Babar 18 - Mar - 2021 04 Min 11 Sec 17/20
  • A
    Asifa Rafique 24 - Apr - 2024 04 Min 56 Sec 17/20
  • A
    ali ali 09 - Jun - 2026 02 Min 26 Sec 16/20
  • I
    ibrahim 12 - Jul - 2021 04 Min 57 Sec 16/20
  • A
    Asimkhan 18 - Mar - 2021 05 Min 19 Sec 16/20

FA Part 2 Education Chapter 0 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 بعض صوبوں میں ایلیمنٹری کالجز آف ایجوکیشن میں میٹرک کے بعد تین سال کا ایک پروگرام کروایا جاتا ہے جسے کہتے ہیں
A. D.Ed
B. C.T
C. P.C.T
D. D.M
2 گزشتہ چند عشروں سے ہماری حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے
A. تعلیمی ترقی
B. دیہی ترقی
C. شہری ترقی
D. معاشی ترقی
3 صوبائی اداروں کے عملے کا تقرر کرتا ہے
A. وفاقی حکومتی عہدیدار
B. صوبائی محکمہ تعلیم
C. وزارت تعلیم
D. صوبائی کابینہ
4 فنی تعلیم بورڈ کا دائرہ عمل وسیع ہوتا ہے
A. پورے صوبے
B. پورے ملک
C. بیروں ملک
D. اپنے علاقے
5 صوبہ پنجاب میں قائم تمام ایلیمنٹری کالجوں کالجز آف ایجوکیشن اور نشینل انسٹیٹیوٹ آف ٹیچر ایجوکیشن کو یونیورسٹی آف ایجوکیشن کا حصہ بنایا گیا
A. 2000ء میں
B. 2001ء میں
C. 2002ء میں
D. 2003ء میں
6 کالجز آف ایجوکیشن میں سے صرف ایک ادارہ ثانوی سطح کے سائنس اساتذہ کی تربیت کرتا ہے یہاں طلباء کو ایف ایس سی کے بعد تین سال کے لیے داخلہ دیا جاتا ہے اور انہیں کامیابی پر ڈگری ملتی ہے
A. B.Sc
B. B.Ed
C. B.S.Ed
D. F.S.Ed
7 گورنمنٹ کالجز برائے ایلیمنٹری ایجوکیشن اور کالجز آف ایجوکیشن میں بنیادی فرق ہے
A. اساتذہ کی تربیتی سطح
B. اساتذہ کی تعلیمی سطح
C. اساتذہ کی ذہنی سطح
D. اساتذہ کی قابلیتی سطح
8 صوبے میں توسیع تعلیم تحقیق سکولوں کالجوں کے اساتذہ کی تربیت کے معاملات اور تدریسی معاملات پر تحقیق کے کام کے لیے ذمہ دار ہے
A. ڈائریکٹر
B. ڈپٹی ڈائریکٹر
C. وفاقی سیکرٹری تعلیم
D. صوبائی سیکرٹری تعلیم
9 صوبہ سندھ میں ایلیمنٹری کالجز آف ایجوکیشن کی تعداد ہے
A. 20
B. 21
C. 23
D. 24
10 پنجاب میں گورنمنٹ ایلیمنٹری کالجز کی تعداد ہے
A. 30
B. 32
C. 34
D. 36

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!