1 |
ناخواندہ افراد کی تعداد میں اضافہ کا سب سے اہم سبب |
- A. ترک مدرسہ ہے
- B. تعلیم کے بارے میں لوگوں کا عمومی رویہ ہے
- C. آبادی میں تیز رفتار اضافہ ہے
- D. سکولوں کی تعداد میں کمی ہے
|
2 |
تعلیم ایک معاشرتی عمل ہے اس لیے تعلیمی ادارے دراصل |
- A. معاشرتی ادارے ہی ہیں
- B. معاشی ادارے ہیں
- C. معاشی اور معاشرتی ادارے ہیں
- D. تعلیمی،معاشیاورمعاشرتیادارے
|
3 |
تعلیم کا پہلا گہوار |
- A. پرائمری سکول ہے
- B. کائنات ہے
- C. گھر ہے
- D. ماں کی گود
|
4 |
ہمارے معاشرے میں عموماََ اور تعلیمی حلقوں میں خصوصاََ خیال کیا جاتا ہے کہ |
- A. ہمارا معیار تعلیم پچھلے سالوں کی نسبت بہتر ہوا
- B. ہمار معیار تعلیم پچھلے سالوں کی نسبت زوال پذیر ہے
- C. ہمارا معیار تعلیم پچھلے سالوں جیسا ہی ہے
- D. ہمارا معیار تعلیم تسلی بخش ہے
|
5 |
بجے کا "غؤں غآں" کرناکونسی تبدیلی کے زمرے میں آتا ہے- |
- A. مستقل تبدیلی
- B. عارضی تبدیلی
- C. طبعی و فطری تبدیلی
- D. مثبت تبدیلی
|
6 |
تعلم کا سب سے پہلا اور بنیادی طریقہ ہے-؟ |
- A. تعلم بزریعہ نقل
- B. تعلم بزریعہ عمل
- C. تعلم بزریعہ بصیرت
- D. تعلم بزریعہ سعی و خطا
|
7 |
نظم وضبط بنیادی طور پر |
- A. تکلیف دہ پاپندیاں قبول کرنے کا عمل ہے
- B. کسی ادارے یا شخص کو قوانین کی پاپندی کا عمل ہے
- C. اپنی مرضی کو مقرر شدہ اصولوں اور قوانین کے تابع کرنے کا عمل ہے
- D. معاشرے کی جانب سے لوگوں کو قانون کا پاپند کرنے کا عمل ہے
|
8 |
پاکستان میں 2004ء کے اعدادوشمار کے مطابق ابھی بھی |
- A. 40 ملین لوگ ناخواندہ ہیں
- B. 48 ملین لوگ ناخواندہ ہیں
- C. 55 ملین لوگ ناخواندہ ہیں
- D. 50 ملین لوگ ناخواندہ ہیں
|
9 |
کم شرح خواندگی کے باعث |
- A. ملک کی اقتصادی ترقی بھرپور اندراز میں نہیں ہوپاتی
- B. ملکی سماجی ترقی میں رکاوٹیں پیدا ہوجاتی ہیں
- C. ملک کی سیاسی،معاشرتی اور معاشی ترقی رک جاتی ہے
- D. ملک کی اقتصادی اور سماجی ترقی میں رکاوٹیں پیدا ہوجاتی ہیں
|
10 |
پاکستان میں 2003ء کے اعدادوشمار کے مطابق شرح خواندگی |
- A. 45.7 فیصد تھی
- B. 51.6 فیصد تھی
- C. 59.6 فیصد تھی
- D. 61.3 فیصدر تھی
|