1 |
1959ء کے کمیشن کے سربراہ تھے |
- A. عبدالحفیظ پیرزادہ
- B. فضل الرحمٰن
- C. ایس-ایم-شریف
- D. محمد علی خاں ہوتی
|
2 |
1972-80ء کی تعلیمی پالیسی بنی |
- A. جنرل یحییٰ خاں کے دور میں
- B. ضیاءالحق کے دور میں
- C. بھٹو کے دور میں
- D. نواز شریف کے دور میں
|
3 |
مسلمانوں کی قومیت کی بنیاد ہے |
- A. وطن
- B. نسل
- C. زبان
- D. دین
|
4 |
1970ء کی پالیسی کا نفاذ نہ ہوسکا |
- A. حکومت کی تبدیلی
- B. مالی وسائل کی کمی
- C. عوامی مخالفت
- D. عدم تعاون
|
5 |
جو تمام پالیسیوں کے عمومی مقاصد میں شامل ہے |
- A. فوجی تعلیم
- B. ابتدائی تعلیم
- C. محلہ سکول
- D. ثانونی تعلیم
|
6 |
پاکستان بننے سے پہلے ابتدائی تعلیم کی مدت تھی |
- A. پانچ سال
- B. چھ سال
- C. چار سال
- D. تین سال
|
7 |
1970 میں تعلیمی پالیسی میں انٹر اور ڈگری کلاسز کو اختیاری مضمون پڑھایا جائے |
- A. جسمانی تعلیم
- B. فنی تعلیم
- C. زرعی تعلیم
- D. علم التعلیم
|
8 |
برطانوی نظام تعلیم نے تعلیم یافتہ افراد میں پیدا کردیے تھے |
- A. احساس کمتری
- B. غلامانہ ذہنیت
- C. ہاں میں ہاں
- D. الف،ب،ج
|
9 |
پہلی تعلیمی کانفرنس کا اولین مقصد |
- A. نظام تعلیم کو اپنی ثقافت کے مطابق ڈھالنا
- B. تعلیم بالغاں
- C. ایثار-قربانی اور قومی خدمت کا جذبہ
- D. زمانے کے بدلتے ہوئے حالات کے لیے تیاری
|
10 |
تحریک پاکستان کا محرک بنا |
- A. مقاصد تعلیم
- B. اسلامی نظریہ حیات
- C. نظام تعلیم
- D. تہذیب وثقافت
|