12th Class Education Chapter 6 Online MCQ Test with Answers – FA Part 2

FA Part 2 Education Chapter 6 Online MCQ's Test

Start Chapter 6 Test

FA Part 2 Education Chapter Wise Online MCQ's Test

MCQ's Test For Chapter 0 "Education Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 6 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 0 "Education Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 6 Online Test"

  • Total Questions20

  • Time Allowed30

Education Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 6 Online Test

00:00
Question # 1

قومی تعلیمی پالیسی 1979ء کے مطابق اس وقت 53 فیصد بچے سکولوں میں تعلیم حاصل کررہے تھے جبکہ تقریباّ تعلیم سے محروم تھے

Question # 2

کمپیوٹر اور انفارمیشن ٹیکنالوجی نے-

Question # 3

قومی مقاصد تعلیم کون مقرر کرتا ہے؟

Question # 4

قومی تعلیمی پالیسی 1979 میں پانچویں پانچ سالہ منصوبے 83-1978ء میں تعلیمی اخراجات کی شرح قومی پیداوار کے 1.8 سے بڑھا کر

Question # 5

قومی تعلیمی پالیسی 1970ء میں تجویز کیا گیا کہ ابتدائی تعلیم پہلی سے آٹھویں جماعت تک شمار کی جائے اور یہ لازمی کردی جائے

Question # 6

یونیورسٹی گرانٹس کمیشن کے قیام کی سفارش کی گئی تھی

Question # 7

یورپ اور امریکہ کے ملکوں معاشرے ہیں-؟

Question # 8

قومی تعلیمی پالیسی 1970ء تیار کی تھی

Question # 9

اساتذہ کی کمی کو دور کرنے کی لیے 1970ء کی تعلیمی پالیسی میں سفارش کی گئی کہ انٹر اور ڈگری کی سطح پر اختیاری مضمون نصاب میں شامل کیا جائے

Question # 10

نومبر 1988ء کے انتخابات کے نتیجے میں حکومت برسراقتدار آئی

Question # 11

1969ء کے مارشل لاء کے نتیجہ میں حکومت برسراقتدار آئی

Question # 12

سبقہ سوویت یونین میں مقاصد تعلیم کرتے وقت اس بات پر زور دیا جاتا تھا کہ تعلیم سے فارغ ہونے والا فرد ایک اچھا!

Question # 13

تعلیم ہمیشہ تابع ہوتی ہے-

Question # 14

تعلیمی حالات کا جائزہ لینے کے لیے جنرل ضیاءالحق نے ایک کانفرنس بلائی

Question # 15

پیپلز اوپن یونیورسٹی کا قیام قومی تعلیمی پالیسی کا حصہ تھی

Question # 16

قومی تعلیمی پالیسی 1970ء میں تجویز کیا کہ کارخانہ داروں کو ہدایت کی جائے کہ وہ اپنے ملازمین کو ضروری تعلیم دیں اور ایجوکیشن کور قائم کی جائے

Question # 17

اسلام میں تعلیم کا بنیادی مقصد ہے-

Question # 18

درج زیل میں سے کونسے معا شرے سوشلسٹ معاشرے ہیں-؟

Question # 19

1997 میں جب دوبارہ نواز شریف کی حکومت برسراقتدار آئی تو وزیراعظم نواز شریف نے نئی تعلیمی پالیسی تشکیل دینے کا حکم دیا جس کا اعلان وزیر تعلیم سید غوث علی نے کیا

Question # 20

کون مفکر فلسفی انسان کو اعلُی درجے کا حیوان سمجھتا تھا؟

Prepare Complete Set Wise Chapter 0 "Education Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 6 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
6th Chapter

FA Part 2 Education Chapter 6 Online MCQ's Test

Top Scorers Of Chapter 0 "Education Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 6 Online Test" MCQ`s Test

  • R
    Rebu Jannet 13 - Oct - 2024 00 Min 09 Sec 20/20
  • U
    Unknown 27 - Oct - 2024 00 Min 45 Sec 20/20
  • H
    Hiba Sarwar 13 - Oct - 2024 00 Min 52 Sec 20/20
  • T
    Tehreem Meraj 27 - Oct - 2024 01 Min 14 Sec 20/20
  • A
    AsfaRana 13 - Oct - 2024 01 Min 35 Sec 20/20
  • S
    Shiza Bajwa 13 - Oct - 2024 01 Min 42 Sec 20/20
  • A
    Arsh Aomine 16 - Oct - 2024 03 Min 15 Sec 20/20
  • K
    Khadija Tul kubra 27 - Oct - 2024 03 Min 55 Sec 20/20
  • I
    Iqra Shahzad 27 - Oct - 2024 00 Min 04 Sec 19/20
  • M
    Muntaha Jawad 28 - Oct - 2024 01 Min 53 Sec 19/20
  • A
    Aleesha Asif 27 - Oct - 2024 01 Min 56 Sec 19/20
  • M
    Mariyam Rashid 13 - Oct - 2024 03 Min 44 Sec 19/20
  • K
    Kafeela Waqar 28 - Oct - 2024 03 Min 52 Sec 19/20
  • K
    Kaif kaif 24 - Apr - 2024 04 Min 23 Sec 19/20
  • S
    Sanawara Shehzad 11 - Oct - 2024 00 Min 04 Sec 18/20

FA Part 2 Education Chapter 0 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 تعلیم ہمیشہ تابع ہوتی ہے-
A. وزارت تعلیم کے
B. سکول انتظامیہ کے
C. معاشرے کے نظریہ حیات کے
D. کمیونٹی کے
2 یونیورسٹی گرانٹس کمیشن کے قیام کی سفارش کی گئی تھی
A. تعلیمی پالیسی 1959ء
B. تعلیمی پالیسی 1970ء
C. تعلیمی پالیسی 80-1972ء
D. تعلیمی پالیسی 1979ء
3 کون مفکر فلسفی انسان کو اعلُی درجے کا حیوان سمجھتا تھا؟
A. سقراط
B. افلاطون
C. ارسطو
D. جان ڈیوی
4 اسلام میں تعلیم کا بنیادی مقصد ہے-
A. روزی کا حصول
B. جمحہوری معاشرے کا قیام
C. ثقافت کی تشکیل نو
D. رضاےُ الُہی کا حصول
5 یورپ اور امریکہ کے نزام تعلیم میں کس چیز کا پر چار ہوتا ہے-
A. اسلامی فلسفہ تعلیم کا
B. ہندومت کا
C. مغربی جمہوریت کے فلسفہ کا
D. اشتراکیت کا
6 اکتوبر 1992ء میں سید فخر امام عہدے پر فائز تھے
A. وزیر صحت
B. وزیر تعلیم
C. وزیر خزانہ
D. وزیر دفاع
7 مساجد سکول قومی تعلیمی پالیسی کے تحت قائم ہوئے
A. 1947ء
B. 1970ء
C. 1959ء
D. 1979ء
8 قومی تعلیمی پالیسی 1970ء تیار کی تھی
A. ائیرمارشل نورخان
B. وزیر تعلیم فضل الرحمٰن
C. ایس ایم شریف
D. ان میں سے کوئی نہیں
9 تعلیمی حالات کا جائزہ لینے کے لیے جنرل ضیاءالحق نے ایک کانفرنس بلائی
A. 1972ء
B. 1976ء
C. 1977ء
D. 1980ء
10 چھٹی سے بارھویں جماعت تک قرآن پاک مع ترجمہ پڑھانے کا پروگرام قومی تعلیمی پالیسی کے تحت بنایا گیا
A. 1992ء
B. 1997ء
C. 1972-80ء
D. 1998-2000ء

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!