1 |
ٹیکسٹائل کی صنعت کا ملکی برآمدات میں حصہ ہے |
- A. 77%
- B. 67%
- C. 57%
- D. 53%
|
2 |
مانیٹری پالیسی مشتمل ہے |
- A. ٹیکس کم کرنا
- B. کل رقم کی فراہمی چارج
- C. تجارتی بینکوں کی جانچ پڑتال
- D. پیسے کی پرنٹنگ
|
3 |
انویسٹمنٹ بورڈ کا قیام کب عمل میں لایا گیا |
- A. 1948
- B. 1949
- C. 1950
- D. 1951
|
4 |
سارے کاقیام عمل میں لایا گیا |
- A. 1975
- B. 1990
- C. 1980
- D. 1985
|
5 |
----------------- مرکزی حکومت کے وصول کردہ ٹیکسوں میں سے اپنا حصہ لیتی ہیں |
- A. بیرونی حکومتیں
- B. مرکزی حکومتیں
- C. اصلاحی حکومتیں
- D. اجتماعی حکومتیں
|
6 |
نمائشی اخراجات سے |
- A. لوگ خوشحال ہوتے ہیں
- B. معاشرے میں بگاڑ پیدا ہوتا ہے
- C. خوشحالی کی علامت ہے
- D. معاشرہ ترقی کرتا ہے
|
7 |
پاکستان کی معیشت میں سب سے بڑا شعبہ ہے |
- A. زراعت
- B. صنعت
- C. خام مال
- D. ٹیکسٹائل
|
8 |
کوریا کی جنگ کی وجہ سے پاکستان برآمدات میں اضافہ ہوا |
- A. 1955ء
- B. 1951ء
- C. 1949ء
- D. 1960ء
|
9 |
بین الاقوامی تجارت اور گھریلو تجارت کی وجہ سے مختلف ہےکیونکہ |
- A. تجارت کی پابندیاں
- B. عوامل کی املاج
- C. مختلف حکومت کی پالیسییں
- D. سب جواب درست ہیں
|
10 |
بین الاقوامی تجارت کی بنیادی وجہ کیا ہے؟ |
- A. تخصیص کار
- B. منافع جات
- C. اشیاوخدمات کی پیداوار
- D. باہمی تعاون
|