1 |
پاکستان کی فی کس آمدنی ہے |
- A. 500 ڈالر
- B. 600 ڈالر
- C. 747 ڈالر
- D. 1085 ڈالر
|
2 |
پاکستان کی قوم آمدنی کی پیمائش میں رکاوٹ نہیں ہے |
- A. غیر ذمہ دار عملہ
- B. عوام کا عدم تعاون
- C. ناخواندگی
- D. صحیح اعدادوشمار
|
3 |
پاکستان کے جی ڈی پی میں صنعتی شعبے کا حصہ ہے |
- A. 18%
- B. 28%
- C. 38%
- D. 48%
|
4 |
پاکستان میں خواندگی کی شرح ہے |
- A. 33%
- B. 44%
- C. 53%
- D. 63%
|
5 |
آمدن کی کتنی اقسام ہیں |
|
6 |
2015 میں پاکستان کی ترقی کی شرح کیا ہے |
- A. 5.5%
- B. 6.5%
- C. 7.5%
- D. 8.5
|
7 |
قومی آمدنی مشتمل ہوتی ہے |
- A. ملک کی تمام زرعی پیداوار پر
- B. تمام صنعتی پیداوار پر
- C. تمام مزدوروں کی آمدنیوں کے مجموعہ پر
- D. ایک سال کے دوران ملک میں پیدا ہونے والی تمام اشیاوخدمات کی مجموعی مالیت پر
|
8 |
پاکستان کی معیشت میں سب سے بڑا شعبہ ہے |
- A. زراعت
- B. صنعت
- C. خام مال
- D. ٹیکسٹائل
|
9 |
پاکستان کی بچت کی شرح ہے |
- A. 5%
- B. 15%
- C. 20%
- D. 25%
|
10 |
فی کس آمدنی کے لحافظ سے پاکستان کا شمار ہوتا ہے |
- A. ذیادہ فی کس آمدنی والے ملکوں میں
- B. درمیانی آمدنی والے ملکوں میں
- C. کم آمدنی والے ملکوں میں
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|