1 |
پاکستان کی سب سے بڑی موٹروے کونسی ہے |
- A. کراچی، سکھر
- B. لاہور ، اسلام آباد
- C. اسلام آباد ، پشاور
- D. پنڈی بھٹیاں ، فیصل آباد
|
2 |
پاکستان میں سفر کرنے والے کتنے فیصدر لوگ سڑکوں کے زریعے سفر کرتے ہیں |
- A. 60%
- B. 70%
- C. 80%
- D. 90%
|
3 |
کتاب کے مطابق پی ٹی وی کا کیا موقف ہے؟ |
- A. پارٹیکل ٹریکنگ ویلوسی ٹرمینٹر
- B. پیراشوٹ ٹیسٹ وہیکل
- C. پبلک ٹرانسپورٹ ویکٹوریہ
- D. پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن
|
4 |
پاکستان میں سب سے پہلے موٹروے مکمل ہوئی |
- A. کراچی سے سکھر
- B. لاہور سے اسلام آباد
- C. پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد
- D. اسلام آباد سے پشاور
|
5 |
پاکستان میں سٹرکوں کی لمبائی تقریباََ کتنے کلومیٹر ہے |
- A. 251،845 کلومیٹر
- B. 241،845 کلومیٹر
- C. 231،845 کلومیٹر
- D. 233،845 کلومیٹر
|
6 |
پاکستان میں کتنی ڈرائی پورٹس کام کررہی ہیں؟ |
|
7 |
بے روزگاری کی کتنی اقسام ہیں
|
|
8 |
مزدوری کی کتنی قسمیں ہیں |
|
9 |
پاکستان پوسٹ آفس ملک بھر میں ______ سے زائد پوسٹ دفتروں کے نیٹ ورک کے ذریعہ ڈاک سہولیات فراہم کرتا ہے |
- A. 12300
- B. 12400
- C. 12500
- D. 12600
|
10 |
پاکستان میں بے روزگار لوگوں کی تعداد کل آبادی کا تقریبا |
- A. 6.5%
- B. 10%
- C. 12%
- D. 15%
|