1 |
پاکستان کی کتنے فیصد آبادی کا انحصار زراعت پر ہے |
- A. 43%
- B. 53%
- C. 55%
- D. 63%
|
2 |
پاکستان صنعتی ترقیاتی کارپوریشن (PIDC) کا قیام ------------------ میں عمل میں لایا گیا |
- A. 1950
- B. 1951
- C. 1952
- D. 1960
|
3 |
پاکستان کے پہلے منصوبے کا عرصہ تھا |
- A. 1950-55ء
- B. 1955-60ء
- C. 1958-63ء
- D. 1960-65ء
|
4 |
پاکستان کی آمدنی کم ہے کیونکہ
|
- A. تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی
- B. قدرتی وسائل کی کمی
- C. کم بچت کی شرح
- D. الف اور ج دونوں
|
5 |
پاکستان میں سرمایہ کاری کی شرح تقریبا ہے |
- A. 8%
- B. 18%
- C. 28%
- D. 38%
|
6 |
پاکستان کی خام قومی پیداوار میں زراعت کا حصہ ہے |
- A. 18.3%
- B. 20%
- C. 20.9%
- D. 30%
|
7 |
پاکستان میں قومی پیدوار میں صنعت کا حصہ ہے |
- A. 10%
- B. 18.9%
- C. 24%
- D. 26%
|
8 |
PICIC کا قیام کب عمل میں لایا گیا |
- A. 1968
- B. 1960
- C. 1958
- D. 1948
|
9 |
معاشی ترقی کی پیمائش کا بہتر طریقہ بتایا |
- A. مائر اینڈ بالڈون نے
- B. آرتھرلیوس نے
- C. مارشل نے
- D. آدم سمتھ نے
|
10 |
پاکستان میں پنجسالہ منصوبہ بندی کا آغاز ہوا |
- A. 1950ء
- B. 1955ء
- C. 1958ء
- D. 1960ء
|