1 |
توازن تجارت میں کن اشیا کی درآمدات وبرآمدات کو مدنظر رکھا جاتا ہے |
- A. مرئی اشیا
- B. غیر مرئی اشیا
- C. معدنی اشیا
- D. قدرتی اشیا
|
2 |
ایک ہی ملک میں محنت اور سرمایہ کی نقل پذیری ہوتی ہے |
- A. تخصیص کار
- B. آزادانہ
- C. تصرف
- D. غیر اخلاقی
|
3 |
مطالبہ کے ذخائر کا مطلب ہے |
- A. بچت اکاؤنٹ
- B. منافع نقصان کا اکاؤنٹ
- C. دھوکہ دہی کے ذخائر
- D. وقت کے ذخائر
|
4 |
ڈمپنگ سے مراد ہے |
- A. کم قیمتوں پر سامان خریدنے اور مقامی طور پر اعلی قیمتوں میں فروخت
- B. کم قیمتوں کے لئے مہنگا سامان فروخت
- C. ٹیرف کو کم کرنا
- D. گھریلو مارکیٹ میں ان کی لاگت اور قیمت کے نیچے کم قیمت پر بیرون ملک سامان کی فروخت
|
5 |
توازنِ تجارت میں صرف ---------- اشیا شامل ہوتی ہے |
- A. بین الاقوامی
- B. زاتی
- C. مرئی
- D. شرح خواندگی
|
6 |
بین الاقوامی زری فنڈ کے مطابق کسی ملک کے توازن ادائیگی کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے |
- A. تین
- B. چار
- C. چھ
- D. دو
|
7 |
کسی ایک ملک کا دیگر ممالک سے اشیاوخدمات کا لین دین کہلاتا ہے |
- A. بین الاقوامی تجارت
- B. اصلاحتی تجارت
- C. خردبرتجارت
- D. زِیر زمین تجارت
|
8 |
بین الاقوامی تجارت کی بنیادی وجہ کیا ہے؟ |
- A. تخصیص کار
- B. منافع جات
- C. اشیاوخدمات کی پیداوار
- D. باہمی تعاون
|
9 |
کلی برتری کا نظریہ بین الاقوامی تجارت کس نے پیش کیا؟ |
- A. مارشل
- B. آدم سمتھ
- C. ڈیوڈ ریکارڈو
- D. کینز
|
10 |
حشر اور اوہین کے مطابق بین الاقوامی تجارت کا بنیادی سبب ہے |
- A. عنصر کے اثرات میں فرق
- B. مارکیٹوں میں فرق
- C. سیاسی نظام میں فرق
- D. نظریہ میں فرق
|