1 |
پاکستان میں ٹیکس نافذ کرنے والے سب سے بڑے ادارے کا نام کیا ہے |
- A. ایکسائز
- B. مرکزی بورڈ آف ریونیو
- C. واپڈا
- D. ایل ڈی اے
|
2 |
پاکستان کا کل بیرونی قرضہ کتنے بلین ڈالر ہے |
- A. 45.9
- B. 44.9
- C. 48.2
- D. 47.2
|
3 |
زکوٰۃ کے لفظی معنی ---------------- کے ہیں |
- A. استقامت
- B. پاکیزگی
- C. رہنمائی
- D. سب درست ہیں
|
4 |
پاکستان کا عوامی قرض ہے |
- A. جی این پی سے بڑا
- B. تقریبا جی این پی کے برابر
- C. جی این پی سے کم
- D. ہمارے برآمدات سے کم
|
5 |
----------------- مرکزی حکومت کے وصول کردہ ٹیکسوں میں سے اپنا حصہ لیتی ہیں |
- A. بیرونی حکومتیں
- B. مرکزی حکومتیں
- C. اصلاحی حکومتیں
- D. اجتماعی حکومتیں
|
6 |
2005-06 کے وفاقی گورنمنٹ بجٹ کا تخمینہ ہے |
- A. 2000 ملین
- B. 2000 بلین
- C. 200 بلین
- D. 2100 ملین
|
7 |
ٹیکس ایک ادائیگی ہے |
- A. لازمی
- B. رضاکارانہ
- C. غیر ضروری
- D. عارضی طور پر
|
8 |
مرکزی حکومت کے اخراجات کی مدمیں کس کا حصہ زیادہ ہے |
- A. سود کی ادائیگی
- B. نظم ونسق
- C. معاشی خدمات
- D. دفاع
|
9 |
پاکستان حکومت اپنے وسائل کو بڑھا سکتے ہیں |
- A. نئے نوٹس پرنٹ کریں
- B. قرض ادا کرنا
- C. الف اور ب درست نہیں ہیں
- D. الف اور ب درست ہیں
|
10 |
اسٹیٹ ڈیوٹی ایکٹ کب نافذ ہوا |
- A. 1947ء
- B. 1955ء
- C. 1950ء
- D. 1952ء
|