1 |
مخلوط معیشت کی کتنی صلاحیتیں ہیں |
|
2 |
کسی شخص کو اس کا حق دینا کیا کہلاتا ہے |
- A. سود
- B. اعتدال
- C. عدل
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
3 |
دبئی اسلامک بنک کا قیام کب عمل میں آیا |
- A. 1974
- B. 1975
- C. 1976
- D. 1977
|
4 |
پہلا بین الاقوامی اسلامی بنک کب قائم ہوا |
- A. 1975
- B. 1976
- C. 1977
- D. 1978
|
5 |
سود پر مبنی نظام ہے |
- A. اشتراکیت
- B. سرمایہ داری
- C. اسلام
- D. سب
|
6 |
سوشلزم کی کتنی خصوصیات ہیں |
|
7 |
مخلوط معیشت کی کتنی خرابیاں ہیں |
|
8 |
صرف دولت جائز ہے |
- A. فضول خرچی کے ساتھ
- B. بخل کے ساتھ
- C. اعتدال کے ساتھ
- D. نمائشی اندراز میں
|
9 |
نمائشی اخراجات سے |
- A. لوگ خوشحال ہوتے ہیں
- B. معاشرے میں بگاڑ پیدا ہوتا ہے
- C. خوشحالی کی علامت ہے
- D. معاشرہ ترقی کرتا ہے
|
10 |
نظام سرمایہ داری کس پر مبنی نظام ہے |
- A. عدل
- B. سود
- C. اعتدال
- D. تکبر
|