1 |
اشیا کے تبادلے اشیا کا لین دین ---------- کہلاتا ہے |
- A. براہ راست تبادلہ
- B. زرہ راست تبادلہ
- C. معدنی تبادلہ
- D. معاشیت
|
2 |
اعتباری زر کے آلات میں شامل ہے |
- A. حامل حساب
- B. کتابی حساب
- C. قابل تصرف
- D. ہنڈی
|
3 |
ایسی ہنڈی جس کی فوری ادائیگی کردی جاتی ہے وہ کہلاتی ہے |
- A. صلاحتی ہُنڈی
- B. سفری ہُنڈی
- C. درشنی ہُنڈی
- D. کفالتی ہُنڈی
|
4 |
قانونی زر کو --------- بھی کہتے ہیں |
- A. حکمی زر
- B. ادلی زر
- C. صلاحی زر
- D. حسابی زر
|
5 |
ذیل میں سے کوئی ایک اعتباری زر کی قسم ہے |
- A. کاغذی نوٹ
- B. معیاری زر
- C. کریڈٹ کارڈ
- D. قانونی زر
|
6 |
------------- چیک کے زریعے کوئی شخص بنک سے رقم نکلواسکتا ہے |
- A. سیونگ چیک
- B. حامل چیک
- C. کرنٹ چیک
- D. تصرف چیک
|
7 |
ذیل میں سے کوئی ایک زر کے فرائض میں شامل نہیں ہے |
- A. آلہ تبادلہ
- B. مشترک پیمانہ قدر
- C. انتقال پذیری
- D. شرح سود کا تعین
|
8 |
پاکستان کی دھاتی سکے جاری کرتی ہے |
- A. انڈسٹری
- B. حکومت
- C. قابل تصرف
- D. اعتباری زر
|
9 |
زر کی مقدار اور زر کی قدر میں تعلق پایا جاتا ہے |
- A. معکوس
- B. حکومتی
- C. اصلاحتی
- D. حامل
|
10 |
حبیب بنک کا "محافظ" کس چیک کی مثال ہے |
- A. حامل
- B. قابل تصرف
- C. قانونی
- D. سفری
|