1 |
انتقالی ادائیگی قومی آمدنی کے حساب میں شامل کرنے سے خطرہ ہوتا ہے. |
- A. غلط پیمائش کا
- B. دوہری گنتی کا
- C. منافع جات کم ہونے کا
- D. اعشاری اعداد بڑھ جانے کا
|
2 |
بے روزگار، نادار اور حاجت مند افراد کو بغیر محنت کے جو رقوم حکومت کی طرف سے ملتیں ہیں انہیں کہتے ہیں. |
- A. انتقالی ادائیگی
- B. منافع بخش ادائیگی
- C. ذرعے مبادلہ ادائیگی
- D. بے روزگار ادائیگی
|
3 |
سال بھرمیں مشینوں،گاڑیوں اور سرمایاتی آلات کو اصلی حالت میں رکھنے مرادہے. |
- A. فرسودگی
- B. حقیقی آمدنی
- C. قومی آمدنی
- D. پیداواری مرحلے
|
4 |
کلی معاشیات کی ایک بنیادی اصطلاح ہے. |
- A. قومی آمدنی
- B. شخصی آمدنی
- C. خام قوم پیداوار
- D. خالص قومی پیداوار
|
5 |
انتقالی ادائیگیوں سے مراد ایسی ادائیگیاں ہیں جن کےعوض. |
- A. معاوضہ نہیں دیا جاتا
- B. مدد نہیں لی جاتی
- C. اشیا و خدمات پیداکی جاتی ہیں
- D. خدمات یا کام سرانجام نہیں دیا جاتا
|
6 |
اگر خالص قومی پیداوار سے بالواسطہ ٹیکس منہا اور اعانے جمع کردئیے جائیں تو کیا حاصل ہوتا ہے؟ |
- A. خام قوم پیداوار
- B. خام ملکی پیداوار
- C. قومی آمدنی
- D. فی کس آمدنی
|
7 |
وہ آمدنی جو خرچ کرنے یا پس انداز کرنے کے لیے دستیاب ہو |
- A. ناقابل تصرف
- B. قابلِ تصرف
- C. قومی تصرف
- D. اخلاقی تصرف
|
8 |
معدنی اشیاء میں شامل ہے |
- A. لوہا
- B. کپاس
- C. ادویات
- D. برتن
|
9 |
صنعتی اشیاء میں شامل ہے |
- A. ادویات
- B. کپاس
- C. لوہا
- D. نمک
|
10 |
درج ذیل میں سے کونسی آمدنی انتقالی ادائیگیوں میں شمار نہیں ہوتی؟ |
- A. زکوٰۃ
- B. تحفہ
- C. کمیشن
- D. بھیک
|