1 |
بچے کی نشوونما اور رفتار ، وراثت اور ماحول کس کے زیر اثر ہوتی ہے. |
- A. ضروریات
- B. تجربات
- C. تقاضوں کے
- D. خاندان
|
2 |
انسانی نشوونما کی سمت سر سے |
- A. بازو کی جانب جاتی ہے
- B. پاؤں کی جانب جاتی ہے
- C. گردن کی جانب جاتی ہے
- D. کمر کی جانب جاتی ہے
|
3 |
اپنے آپ کو سمجھنے کے لیے جائزہ لینا بہت ضروری ہے |
- A. ماحول کا
- B. اپنی شخصیت کا
- C. اپنی صحت کا
- D. اپنے افراد خانہ کا
|
4 |
اکثر اوقات بچے خوف محسوس کرتے ہیں |
- A. دو قسم کا
- B. چار قسم کا
- C. چھ قسم کا
- D. ایک قسم کا
|
5 |
انفرادی نشوونما پر اثر انداز ہونے والے عوامل ہیں. |
- A. انفرادی
- B. عضویاتی
- C. معاشرتی
- D. ا،ب، ج سب
|
6 |
درمیانی بچپن کی عمر ہوتی ہے. |
- A. 6 سے 7 سال تک
- B. 6 سے 8 سال تک
- C. 6 سے 10 سال تک
- D. 6 سے 12 سال تک
|
7 |
نو بلوغت کا دور ہوتا ہے. |
- A. 13 سے 14 سال تک
- B. 13 سے 15 سال تک
- C. 13 سے 19 سال تک
- D. 13 سے 20 سال تک
|
8 |
شیر خوارگی کے دور کی عمر ہے. |
- A. پیدائش سے ایک سال
- B. پیدایئش سے ڈیڑھ سال
- C. پیدائش سے ڈھائی سال
- D. دو سے پانچ سال
|
9 |
وہ تبدیلیاں جو عمر کے مختلف ادوار میں رونما ہوتی ہیں اس میں نئے خلیات کی تعمیر اور افزائش شامل ہے. |
- A. نمو
- B. نشو
- C. شخصیت میں پختگی
- D. مقداری تبدیلیاں
|
10 |
کلف میں احتمال ہوتا ہے |
- A. رنگ اترنے کا
- B. پھپھوندی اور کیڑا لگنے گا
- C. پھٹنے کا
- D. دھونےکا
|