1 |
جو بچے عدم تحفظ یا معاشرتی عدم مطابقت کا شکار ہوں وہ اپنے سے چھوٹی عمر کے بچوں میں بہتر صلاحتیں دکھاتے ہین لیکن پھر بھی کیسے دکھائی دیتے ہیں. |
- A. خوش
- B. احساس برتری میں متلا
- C. مضطرب
- D. حاسد
|
2 |
بچوں کے نارمل جذبات میں سے ایک جذبہ ہے |
- A. لڑنا جھگڑنا
- B. انگوٹھا چوسنا
- C. جھوٹ بولنا
- D. حسد کرنا
|
3 |
سیسل کے مطابق بچے جاگتے میں پیشاب پر کنٹرول کرنا سیکھتا ہے. |
- A. پانچ سال کی عمر میں
- B. دو اڑھائی سال کی عمر میں
- C. سات سال کی عمر میں
- D. چھ سال می عمر میں.
|
4 |
بچوں کی معاشرتی نشوونما کا اہم ترین ذریعہ ہے |
- A. سکول
- B. گھر
- C. کالج
- D. یونیورسٹی
|
5 |
بچوں کی نارمل جزباتی نشوونما کے لیے بے حد ضروری ہے. |
- A. اچھا ماحؤل
- B. محبت اور شفقت
- C. اچھی خوراک
- D. اچھی تعلیم
|
6 |
جیسل کے مطابق بچہ سب سے پہلے جاگتے میں پیشاب پر کنٹرول سیکھتا ہے جو کس میں عمر میں اسے آجاتا ہے |
- A. دو یا اڑھائی سال کی
- B. تین سال کی
- C. چار سال کی
- D. پانچ سال کی
|
7 |
شیر خوار بچوں کی فطری ضرورت ہے |
- A. بستر گیلا کرنا
- B. انگوٹھا چوسنا
- C. حسد کرنا
- D. خوف سے ڈرنا
|
8 |
بچوں کی تربیت کے لیے اصول و ضوابط مرتب کرنے میں کس بات کی ضرورت ہوتی ہے |
- A. لچک
- B. نرمی
- C. تنقید
- D. مستقبل مزاجی
|
9 |
بچوں میں جھوٹ بولنے کی عادت پڑتی ہے. |
- A. کسی لالچ کی وجہ سے
- B. کسی کمزوری چھپانے کےلیے
- C. نقصان ہونے کی وجہ سے
- D. الف، ب ، ج
|
10 |
بچوں کی تربیت کےلیے اصول و ضوابط مرتب کرنے میں کس بات کی ضرورت ہوتی ہے. |
- A. لچک
- B. نرمی
- C. تنقید
- D. مستقل مزاجی
|