1 |
مغربی طریقے کے رسمی انداز میں کھانا کس فرد سے شروع کیا جاتا ہے. |
- A. میزبان
- B. مہمان
- C. عورت
- D. بزرگ
|
2 |
چاولوں کو ان کے بھگوئے ہوئے پانی مین نہ پکانے سے کون سی غذائی اجزا ضائع ہوجاتے ہیں. |
- A. پروٹین
- B. نشاستہ
- C. پروٹین اور نمکیات
- D. چکنائی
|
3 |
اگر ریفریجریٹر میں نمی کے باعث پھپھوندی لگ جائے تو اس کو صاف کرنے کے لیے استعمال کرنا چاہیے. |
- A. پانی میں نمک ملاکر
- B. سرکہ میں میٹھا سوڈا ڈال کر
- C. پانی میں صابن ملاکر
- D. سادہ پانی
|
4 |
کھانوں میں تنوع پیدا کرنے کے لیے خوراک کو کس انداز سے سٹور کیا جاتا ہے. |
- A. ٹھنڈی جگہ پر
- B. بارش ، نمی سے محفوظ
- C. اچار ، چٹنی ، مربہ جات اور جام بناکر
- D. کیٹرے مکوڑوں سے بچاکر
|
5 |
کھانا پکانے کے مضر اثرات بھی ہوتے ہیں. |
- A. ان کا زائقہ بدل دیتے ہیں.
- B. صحت پر برے اثرات مرتب ہوتے ہین.
- C. خوراک مین موجود وٹامن اور معدنی نمکیات ضائع کرتے ہیں.
- D. کھانوں کی غذائیت ختم ہوجاتی ہے.
|
6 |
بعض والدین چھوٹے بچوںکی عادات اور طرز عمل سے ہوتے ہیں |
- A. واقف
- B. ناراض
- C. ناواقف
- D. خوشی
|
7 |
مائکروں اوون میں برقی رو تبدیل ہوتی ہے. |
- A. میکرو ویو میں
- B. مائکرو ویو میں
- C. لائٹ ویو میں
- D. ویو لینتھ میں
|
8 |
گھر کی پرشانیاں محدود رہنی چائہیں |
- A. باہر تک
- B. دوسرں تک
- C. گھر تک
- D. رشتہ داروں تک
|
9 |
مائکرو ویو منعکس ہوتی ہے. |
- A. شیشے سے
- B. پلاسٹک سے
- C. کاغذ سے
- D. دھاتوں سے
|
10 |
انگوٹھا چوسنے کی بڑی وجوہات ہیںشامل ہے |
- A. ماں کا مقررہ وقت پردودھ نہ پلانا
- B. ڈر یا خوف محسوس کرنا
- C. کسی چیزکی کمی محسوس کرنا
- D. مذکور تمام
|