1 |
بچے کی معاشرتی نشوونما کا آغاز ہوتا ہے. |
- A. پیدائش کے بعد ماں کی تربیت سے
- B. پیدائش کے بعد سکول سے
- C. پیدائش کے بعد گھر سے
- D. پیدائش کے بعد معاشرے کے افراد سے
|
2 |
بچے کی ایسی حرکات جو وہ عموما پیدائش کے وقت کر سکتا ہے کہتے ہیں. |
- A. غیر شعوری ردعمل
- B. اضطراری رد عمل
- C. جذباتی رد عمل
- D. ا، ب دونوں
|
3 |
نو بلوغت کی عمر ہوتی ہے |
- A. چھ سے بارہ سال
- B. تیرہ سے اٹھارہ سال
- C. اٹھارہ سے بیس سال
- D. بیس سے بائیس سال
|
4 |
عضلاتی نشوونما کا تعلق بچے کے |
- A. پٹھوں اور رگوں کی نشوونما سے ہے.
- B. جسم پر مختلف عمر میں مختلف حالتوں میں قابو رکھنا
- C. جسم کو متوازن رکھنا
- D. ا،ب، ج سب
|
5 |
نشوونما کے کتنے پہلو ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. پانچ
- D. چھ
|
6 |
عمر کے مختلف حصوں میں بچے کا گھر کے افراد اور باہر کے لوگوں کے ساتھ میل جول کا رویہ اور ان سے باہمی تعلقات کہلاتی ہے. |
- A. زہنی نشوونما
- B. عضلاتی نشوو نما
- C. معاشرتی نشوونما
- D. جذباتی نشوونما
|
7 |
ادھیڑ عمر کا دور محیط ہوتا ہے. |
- A. چالیس سے پنتالیس سال تک
- B. چالیس سے پچاس سال تک
- C. چالیس سے پچپن سال تک
- D. چالیس سے ساٹھ سال تک
|
8 |
درمیانی بچپن تیز ترین اتار چڑھاؤ کا دور ہے یہ کہا ہے |
- A. ایرکسن نے
- B. پیاجے نے
- C. فرائیڈ نے
- D. ہیوگ ہرٹ نے
|
9 |
پیدائش کے وقت بچے کا وزن ہوتا ہے. |
- A. ایک کلو گرام
- B. دو کلوگرام
- C. تین کلوگرام
- D. چار کلوگرام
|
10 |
درمیانی بچپن میں نو سے بارہ سال کی عمر کے بچے کیسے ہوتے ہیں. |
- A. سست
- B. چست و توانا
- C. کمزور
- D. موٹے تازے
|