1 |
پانی کے آلودہ ہونے کی وجہ سے پھیلتی ہیں. |
- A. اسہال
- B. پیچش
- C. ٹائیفائیڈ
- D. یہ سب بیماریاں
|
2 |
ہوم اکنامکس کے مضمون میں طالبات کو تربیت دی جاتی ہے. |
- A. لباس کی تیاری
- B. کھانا پکانا
- C. گھر کی صفائی اور معاشی نظام
- D. سب
|
3 |
پیشہ وارانہ سائنس ہے. |
- A. طبیعات
- B. کیمسٹری
- C. بیالوجی
- D. ہوم اکنامکس
|
4 |
معاشرتی گروہ کی اکائی ہے. |
- A. فرد
- B. معاشرہ
- C. ملت
- D. برادری
|
5 |
خاتون خانہ کا اہم کام ہے. |
- A. کھانا پکانا اور پیش کرنا
- B. صفائی کرنا اور اس کی ترغیب دینا
- C. گھر کا انتظام کرنا اور افراد خانہ کی صیحح تربیت کرنا
- D. بزرگوں کی خدمت کرنا
|
6 |
ہنر مندی اور تخلیقی صلاحیتوں کی نشونما سے مقاصد حاصل کیے جاسکتے ہیں. |
- A. فرصت کے لیے دلچسپ مشاغل مہیاکرنا
- B. خود اعتمادی پیدا کرنا
- C. بچوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو ابھارنا
- D. یہ سب
|
7 |
معاشرے سے مراد ہے. |
- A. سرگرمیاں
- B. ساتھیوں کا مجموعہ
- C. رسم ورواج
- D. قدامت پسندی
|
8 |
خاندان معاشرے کی بنیاد ہے. |
- A. ماحول
- B. تحفظ
- C. ثقافت
- D. اکائی
|
9 |
1947 میں مسلمانوں نے پاکستان بناکر کس ملک کے تسلط سے آزادی حاصل کی. |
- A. فرانس
- B. بھارت
- C. برطانیہ
- D. امریکہ
|
10 |
معاشرتی سائنس سے مراد ہے. |
- A. جو انسان تعلقات سے متعلق ہو.
- B. جو معاشرے کے مسائل سے متعلق ہو
- C. جو وسائل کے استعمال سے متعلق ہو.
- D. جو خاندان اور خوشحالی سے متعلق ہو
|