1 |
کس ماہر نفسیات کے مطابق سخت گیر والدین بچوں کو بدمزاج، باغی سرکش، جھگڑالو اور جارحانہ مزاج والا بنا دیتے ہیں |
- A. فلوجیل
- B. فرائیڈ
- C. ایرکسن
- D. الفریڈایڈلر
|
2 |
والدین جو بچوں کی تربیت اچھے اور جمہوری طریقوں سے کرتے ہیں اور بچے کی رائے اور خیالات سے آگاہ ہوتے ہیں ان کی جائز ضروریات پورتی کتے ہیں کہلاتے ہیں. |
- A. تحکمانہ والدین
- B. جمہوری والدین
- C. اباحتی والدین
- D. غفلت شعار والدین
|
3 |
ڈے کیر سینٹر میں فیلڈ آفیسر مقرر کیا ایک. |
- A. مرد کو
- B. اٹھارہ سال کے بچے کو
- C. ایک خاتون کو
- D. مرد اور عورت دونوں کو
|
4 |
پیر کا لفظی معنی ہے. |
- A. مرتبہ
- B. رتبہ
- C. سلیقہ
- D. طریقہ
|
5 |
فرویڈ کے مطابق" ایسے والدین جو بچوں کی پرورش حد سے زیادہ توجہ، پیار تحفظ اور محتاط سے کرتے ہین وہ بچے جذباتی نفسیاتی طور پر کیا ہوجاتے ہیں. |
- A. خود اعتمادی
- B. خود انحصار
- C. باغی
- D. دست نگر
|
6 |
ایک ماہر نفسیات کے مطابق" بچپن میں بہن بھائیوں کا ساتھ ایک ایسا تجربہ ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں. اس کا نام ہے. |
- A. الفریڈ ایڈلر
- B. ایرکسن
- C. کروکن برگ
- D. برائینٹ
|
7 |
کس کے مطابق بچے اپنے ہم عمروں کے ساتھ زیادہ دیر تک کھیل سکتے ہیں اور زیادہ سیکھتے ہیں |
- A. فرائیڈ کے
- B. فلوجیل کے
- C. ایرکسن کے
- D. ہوسٹ اور روبن سٹائن کے
|
8 |
بچوں میں تربیت مختلف مزاج کے والدین مختلف طریقوں سے کرتے ہیں جن کی اقسام ہے. |
- A. دس
- B. چھے
- C. چار
- D. تین
|
9 |
ایسے والدین جو پریشان اور افسردہ ہوتے ہیں انہیں بچوں کی تعلمی سرگرمیوں سے کوئی سروکار نہیں ہوتا وہ بچوں کے معاملات سے لاتقلق رہتے ہیں انہیں کہتے ہہں. |
- A. غفلت شعار والدین
- B. تحکمانہ والدین
- C. جمہوری والدین
- D. اباحتی والدین
|
10 |
کسی ماہر نفسیات کے مطابق سخت گیر والدین بچوں کو بدمزاج ، باغی ، سرکش اور جھگڑالو اور جارحانہ مزاج ولا بنادیتے ہیں. |
- A. ٍفلو جیل
- B. فرائیڈ
- C. ایرکسن
- D. الفرید ایڈلر
|