1 |
سبزیوں کو کس طرح غذائیں کہا جاتا ہے. |
- A. محافظ
- B. تعمیری
- C. تخلیقی
- D. توانائی سے بھر پور
|
2 |
ہلکے رنگ کا جسم کو بڑھاتے ہیں |
- A. حجم
- B. شکل
- C. شخصیت
- D. موٹاپا
|
3 |
ریفریجریٹر کو ہفتے میں کم ازکم کتنی مرتبہ فراسٹ کیا جائے. |
- A. ایک مرتبہ
- B. دو مرتبہ
- C. تین مرتبہ
- D. کئی مرتبہ
|
4 |
دانتوں کا اینمل بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے. |
- A. وتامن سی
- B. وٹامن اے
- C. وٹامن کے
- D. وٹامن ڈی
|
5 |
کون سی معدنی نمک خون کے سرخ زرات بنانے کے لیے اہم ہے. |
- A. کیلشیم
- B. فاسفورس
- C. آئرن
- D. آیوڈین
|
6 |
"قوم ریست اور قومیت کے مجمویہ کا نام ہے. " قوم کی یہ تعریف کس مفکرنے پیش کی. |
- A. لارڈ برائس
- B. جے.سی. مل
- C. ارسطو
- D. گلکرائسٹ
|
7 |
نشوونما کے کتنے پہلو ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. پانچ
- D. چھ
|
8 |
ابتدائی بچپن کے دور کو کیا کہا جاتا ہے. |
- A. کھانے پینے کا دور
- B. خود مرکرزیت کا دور
- C. جذباتی دور
- D. پختگی کا دور
|
9 |
پیدائش کے بعد بچہ سب سے پہلے کنٹرول کرتا ہے. |
- A. اپنے سر کو
- B. اپنے پاؤں کو
- C. اپنے ہاتھوں کو
- D. اپنی گردن کو
|
10 |
بچوں میں دوسرے قسم کا خوف پایا جاتا ہے. |
- A. زہنی
- B. تخیلاتی
- C. نفسیاتی
- D. الف، ب، ج
|