1 |
25 سال کی خاتون جو معتدل آب و ہوا مین رہائش پذیر ہو اس کو کیلوریز کی ضرورت ہوتی ہے. |
- A. 1800 سے 2100 تک
- B. 200 سے 500 تک
- C. 2000 سے 2500 تک
- D. 2500 سے 3600 تک
|
2 |
کام کاج کی نوعیت کے لحاظ سے کون سی ضروریات مختلف ہوتی ہیں. |
- A. تندرستی
- B. غذائی
- C. پانی کی مقدار
- D. نشوونما
|
3 |
معدنی ریشے سے بنے ہوئےکپڑوں کو ضرورت پڑتی ہے |
- A. زیادہ استری کی
- B. بہت کم استری کی
- C. بالکل نہیں
- D. درمیانہ استری کی
|
4 |
بچوں میں جسمانی ، حیاتیاتی، جذباتی، اور معاشرتی تبدیلیاں پیدا ہوتی ہیں. |
- A. پانچ سال سے چھ سال کی عمر میں
- B. چھ سال سے آٹھ سال کی عمر میں
- C. آٹھ سے نو سال کی عمر میں
- D. تیرہ سے سترہ سال کی عمر میں
|
5 |
دودھ کس طرح غذائی جزو کا بہترین زریعہ ہے. |
- A. سیلولوز
- B. آئرن
- C. وٹامن سی
- D. کیلشیم
|
6 |
100 گرام گوشت سے پروٹین حاصل ہوتی ہے. |
- A. 60 گرام
- B. 30 گرام
- C. 20 گرام
- D. 80 گرام
|
7 |
لڑکیوں کو عموما کتنی کلوریز درکار ہوتی ہے. |
- A. 2200 سے 2500 تک
- B. 2400 سے 2800 تک
- C. 2500 سے 2700 تک
- D. 3000 سے 3500 تک
|
8 |
صحت مند شخصیت کی نشونما کیلئیے ضروت ہے کہ پیارؤ تحفظ کے ماحول میں بچے کی تربیت کی جائے |
- A. ابتدایئ پرورش کی
- B. بنیادی خصوصیا ت کی
- C. بنیادی احتیاجات کی
- D. بنییادی سہولیات
|
9 |
ماں پاپ کے بعد سب سے بلند درجہ ہوتا ہے |
- A. بہن بھایئوں کا
- B. استاد کا
- C. دوستوں کا
- D. ہمسیایوں کا
|
10 |
تین سے پانچ سال کے بچے کی جسمانی نشوونما ہوتی ھے |
- A. نہایت تیزی سے
- B. آہستگی سے
- C. کم
- D. بالکل نہیں
|