1 |
حیاتین کا لفظ حیات سے لیا گیا ہے جس کے معنی ہیں. |
- A. حیات کے لیے ضروری جزو
- B. حیات کے لیے پانی
- C. حیات کے لیے حرارت
- D. حرارت کے لیے وٹامن
|
2 |
دوشکری مرکبات میں سکروز کو کہتے ہیں. |
- A. فروٹ شوگر
- B. سٹارچ شوگر
- C. ملک شوگر
- D. گلیکوز
|
3 |
مچھلی کے گوشت میں پروٹین کی مقدار ہوتی ہے. |
- A. 5.6
- B. 19.8
- C. 19.0
- D. 22.0
|
4 |
غذائی اجزاء کی تعدا کتنی ہے. |
- A. تین
- B. چار
- C. پانچ
- D. چھ
|
5 |
سکروی کی بیماری ہے. |
- A. وٹامن سی کی کمی کی وجہ سے
- B. وٹامن بی کی کمی کی وجہ سے
- C. وٹامن ڈی کی کمی سے
- D. وٹامن کے کی کمی سے
|
6 |
غذا کے بنیادی اجزا ہوتے ہیں. |
- A. چھ
- B. آٹھ
- C. سات
- D. چار
|
7 |
بچوں کی ہڈیاں نرم ہوجائیں ، پاون کی محرابیں چپٹی ہوجائیں، اور جسم پر داغ واضح ہوجائے اس بیماری کوکہتے ہیں. |
- A. سوکھا پن
- B. رکٹس
- C. شب کوری
- D. انیمیا
|
8 |
پروٹین مین کتنے فیصد نائٹروجن پائی جاتی ہے. |
- A. 12 ٍفیصد
- B. 16 فیصد
- C. 18 فیصد
- D. 20 فیصد
|
9 |
خاکستری مادے کو کہا جاتا ہے. |
- A. نمکیات
- B. کاربوہائیڈریٹس
- C. وٹامن
- D. چکنائی
|
10 |
ایسے امائینو ایسڈ جو جسم خود بخود تخلیق کرلیتا ہے اور جنہیں غذا کے زریعے حاصل کرنا ضروری نہیں کہتے ہیں. |
- A. غیر ضروری امینو ایسڈز
- B. ضروری امینو ایسڈز
- C. کاربوہائیڈرئٹس
- D. پروٹین
|