1 |
بارہ،سولہ، اکیس، ستائیس میںاگلی رقم کیا ہے؟ |
|
2 |
چیک کی طرح کا انسٹرومنٹ جسے بینک کے گاہک کی درخواست پر جاری کیا جاتا ہے |
- A. پے آرڈر
- B. چیک
- C. بینک ڈرافٹ
- D. ایکسچینج
|
3 |
قرض دینے پر جو رقم بینک واپس حاصل کرتا ہےاسے |
- A. مارک اپ کہتے ہیں
- B. پریمیم کہتے ہیں
- C. بونس کہتے ہیں
- D. منافع کہتے ہیں
|
4 |
دو نسبتوں کے درمیان تعلق جس میں ایک مقدار میں اضافہ یا کمی دوسری مقدار میں اسی تناسب سے اضافہ یا کمی کہلاتی ہے |
- A. تناسب
- B. تناسب راست
- C. تناسب معکوس
- D. نسبت
|
5 |
آمدنی کے تناسب سے یا سامان کی قیمت خرید میں شامل اضافی رقم جو کہ ریاست کو ادا کی جاتی ہے اُسے کہتے ہیں |
- A. ٹیکس
- B. ایکسائز ڈیوٹی
- C. جائیداد کا ٹیکس
- D. انکم ٹیکس
|
6 |
امانتیں اور اضافی فنڈز کو بینک کی تحویل میں رکھنے کے لئے بینک میں اکاؤنٹس کی اقسام ہیں |
|
7 |
''ایک عددی سلسلہ'' کس کےمطابق لکھے گئے اعداد کی تریتب ہوتی ہے |
- A. مخصوص عمل کے تحت
- B. مخصوص قاعدے کے مطابق
- C. جمع کے حساب سے
- D. ضرب کے عمل سے
|
8 |
دو ارکان کا سیٹ جو ایک مخصوص ترتیب میں ہو کہلاتا ہے |
- A. غیر مترتب جوڑا
- B. مترتب جوڑا
- C. مستوی
- D. مستطیلی
|
9 |
منافع یا مارک اپ کی وصول کی گئی شرح کو کہتے ہیں |
- A. اصل زر
- B. ٹائم
- C. سود
- D. ریٹ
|
10 |
پنتالیس(45) میں4 کو کیا کہتےہیں |
- A. اساس
- B. قوت نما
- C. صحیح عدد
- D. جذر
|