1 |
رینج R={(4,5),(5,4),(5,6),(6,4)} ہو تو (R) |
- A. {4}
- B. {5}
- C. {6}
- D. {4,5,6}
|
2 |
برابر ہے {x|x U∧x∉A} |
|
3 |
سیٹ ہے- Q={p/q:q≠0,p,q∈Z} |
- A. ناطق اعداد کا
- B. غیر ناطق اعداد کا
- C. طاق اعداد کا
- D. جفت اعداد کا
|
4 |
مفرد اعداد کے سیٹ کو ظاہرکیا جاتا ہے |
|
5 |
c = (A∩B) |
- A. Ac∩Bc
- B. (A∪B)c
- C. A∪B
- D. B∪A
|
6 |
ثنائی ربط کے مترتب جوڑوں کے پہلے مقام کے اراکین پر مشتمل سیٹ کہلاتا ہے |
- A. رینج
- B. تفاعل
- C. ڈومین
- D. تحتی سیٹ
|
7 |
صحیح اعداد کے سیٹ کو ظاہرکرتےہیں |
|
8 |
قدرتی اعداد کے سیٹ کو ظاہر کرتے ہیں |
|
9 |
وین اشکال کو سب سے پہلے کس نے استعمال کیا تھا |
- A. ڈیوڈوین
- B. جان وین
- C. جان نپئر
- D. ہیزی برگ
|
10 |
واضح متعارف اشیاٰٰء کے اجتماع کو کہتے ہیں |
- A. سیٹ
- B. تفاعل
- C. عنصر
- D. شے
|