1 |
محور سے عمود فاصلہ کہلاتا ہے |
- A. ُپہلامرتب عدد
- B. مترتب جوڑا
- C. دوسرا مترتب عدد
- D. افقی خط
|
2 |
مجموعہ کو ظاہر کرتا ہے |
|
3 |
دو ارکان کا سیٹ جو ایک مخصوص ترتیب میں ہو کہلاتا ہے |
- A. غیر مترتب جوڑا
- B. مترتب جوڑا
- C. مستوی
- D. مستطیلی
|
4 |
مرکزی رجحان کی اہم اقسام ہوتی ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
5 |
مبداء کے محددات کیا ہوتے ہیں |
- A. (1,1)
- B. (0,0)
- C. (0,1)
- D. (1,0)
|
6 |
گروئی مواد کی رو سے حسابی اوسط کا فارمولا ہوگا: |
- A. x̅=Σfx/Σf
- B. x̅=Σfx/Σn
- C. x̅=Σfx/Σx
- D. x̅=Σfx/n
|
7 |
کہلاتا ہے H=n/Σ(1/x) |
- A. ہارمونک
- B. عادہ
- C. اوسط
- D. حسابی اوسط
|
8 |
کسی مترتب مواد میں وسطی عددی قیمت کہلاتی ہے |
- A. عادہ
- B. وسطانیہ
- C. اوسط
- D. ضربی اوسط
|
9 |
ایک(1) میل= |
- A. 1.5کلومیڑ
- B. 1.6کلومیڑ
- C. 6.1کلومیڑ
- D. 5.1کلومیڑ
|
10 |
جب کوئی کالمی نقشہ اس طرح سے تیار کیا جائے کہ ہر کالم کا رقبہ اس میں موجود گروہ کے تعدد کے متناسب ہوتو یہ کہلاتا ہے- |
- A. منحنی
- B. اوگو
- C. کالمی نقشہ
- D. بار چارٹ
|