1 |
بجلی کے بل میںپہلے 100 یونٹس کی قیمت بحساب فی یونٹ ہوتی ہے |
- A. 2.62 روپے
- B. 2.65 روپے
- C. 2.67 روپے
- D. 2.69 روپے
|
2 |
گیس کی مقدار کو ماپا جاتا ہے |
- A. حجم میں
- B. میڑ میں
- C. مکعب میں
- D. یونٹس میں
|
3 |
ڈیوٹیز، موٹر وہیکل ٹیکس کی شکل میں ٹیکس کو |
- A. انکم ٹیکس کہتے ہیں
- B. براہ راست ٹیکس کہتے ہیں
- C. جائیداد ٹیکس کہتے ہیں
- D. بالواسطہ ٹیکس کہتے ہیں
|
4 |
ٹیکس جس میں جنرل سلیز ٹیکس اور ویلیوایڈڈ ٹیکس شامل ہوتے ہیں اُسے کہتے ہیں |
- A. بالواسطہ ٹیکس
- B. براہ راست ٹیکس
- C. جائیداد ٹیکس
- D. انکم ٹیکس
|
5 |
جنرل سیلز ٹیکس اور ویلوایڈ ڈ ٹیکس ہوتے ہیں |
- A. براہ راست ٹیکس میں
- B. انکم ٹیکس میں
- C. سیلز ٹیکس میں
- D. بالواسطہ ٹیکس میں
|
6 |
وہ رقم جو آمدنی کے تناسب کچھ چیزوں کی لاگت میں منافع سے اضآفہ اور خدمات پر ریاست کو ادا کی جاتی ہے |
- A. ٹیکس کہلاتی ہے
- B. براہ راست ٹیکس کہتےہیں
- C. جائیداد ٹیکس کہتے ہیں
- D. انکم ٹیکس کہلاتی ہیں
|
7 |
وہ ٹیکس جو حکومت براہ راست افراد سے آمدنی، جائیداد اور منافع پر انکم ٹیکس یا جائیداد ٹیکس وغیرہ کی شکل میں وصول کرتی ہے اُسے کہتے ہیں |
- A. ٹیکس
- B. براہ راست ٹیکس
- C. جائیداد ٹیکس
- D. انکم ٹیکس
|
8 |
وہ ٹیکس جو زمین، گھر، فلیٹ یا عمارت کے مالک سے حاصل کیا جاتا ہے اسے کہتے ہیں |
- A. سیلز ٹیکس
- B. براہ راست ٹیکس
- C. انکم ٹیکس
- D. پراپرٹی ٹیکس
|
9 |
پہلے 100 یونٹس سے اگلے 200 یونٹس کی قمیت فی یونٹ کے حساب سے ہے |
- A. 2.65 روپے
- B. 3.64 روپے
- C. 6.15 روپے
- D. 7.41 روپے
|
10 |
پاکستان میں سامان کی خریداری پر یا خدمت کے عوض سیلز ٹیکس لیا جاتا ہے |
- A. 16%
- B. 18%
- C. 19%
- D. 20%
|