1 |
دو یا دو سے زائد افراد جو منافع کمانے کی غرض سے کسی کاروبار کو چلاتے ہیں اُسے کہتے ہیں |
- A. کاروبار
- B. تجارت
- C. شراکت
- D. کمپنی
|
2 |
زکوۃ کتنی قسم کی دولت پر ادا کی جاتی ہے |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
3 |
اُس صاحب نصاب مسلمان پر زکٰوۃ واجب ہے جو اپنی ملکیت میں کم از کم سونا رکھتا ہو |
- A. 6.5 تولہ
- B. 7.5 تولہ
- C. 8 تولہ
- D. 8.5 تولہ
|
4 |
بیوہ کا وراثتی جائیداد میں حصہ (اولاد کی موجودگی میں) کتنا ہے ؟ |
- A. 1/4
- B. 1/8
- C. 1/3
- D. 1/2
|
5 |
بیوہ کا وراثتی جائیداد میں حصہ |
- A. 1/4
- B. 1/8
- C. 1/3
- D. 1/2
|
6 |
اگر بیوی وفات پا جائے تو خاوند کو حصہ ملے گا |
- A. 2/3
- B. 1/4
- C. 1/2
- D. 1/8
|
7 |
زکوۃ کی کٹوتی کس شرح سے ہوتی ہے؟ |
- A. 2.5%
- B. 3.5%
- C. 4.5%
- D. 5.5%
|
8 |
نقصان- قیمت خریدبرابر یے |
- A. رعایت
- B. نفع
- C. درج شدہ قیمت
- D. قیمت فروخت
|
9 |
قیمت خرید= |
- A. قیمت فروخت100 x/نفع فی صد +100
- B. چھوٹx100 /چٹ پر درج قیمت
- C. چھوٹ + چٹ پر درج قیمت
- D. قیمت فروخت - نقصان
|
10 |
وہ قیمت جس پر ایک دکاندار کوئی چیز خریدے، کہلاتی ہے |
- A. قیمت خرید
- B. قیمت فروخت
- C. فہرستی قیمت
- D. نقد قیمت
|