1 |
منافع یا مارک اپ کی وصول کی گئی شرح کو کہتے ہیں |
- A. اصل زر
- B. ٹائم
- C. سود
- D. ریٹ
|
2 |
بینک میں کتنے قسم کے اکاؤنٹس ہوتے ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
3 |
پاکستان میں کم سے کم رقم کے ساتھ کرنٹ اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں |
- A. 100 روپے 500 روپے تک
- B. 1000 روپے 5000 روپے تک
- C. 5000 سے 10000 روپے تک
- D. بی اور سی دونوں
|
4 |
چیک کی طرح کا انسٹرومنٹ جسے بینک کے گاہک کی درخواست پر جاری کیا جاتا ہے |
- A. پے آرڈر
- B. چیک
- C. بینک ڈرافٹ
- D. ایکسچینج
|
5 |
امانتیں اور اضافی فنڈز کو بینک کی تحویل میں رکھنے کے لئے بینک میں اکاؤنٹس کی اقسام ہیں |
|
6 |
سیونگ اکاؤنٹ سے بڑی رقم نکلوانے کےلئے بینک کو پہلے نوٹس دینا ہوتا ہے |
- A. 1 سے 7 دن
- B. 7 سے 15 دن
- C. 15 سے 20 دن
- D. بغیر نوٹس کے
|
7 |
وہ شخص جو کہ بل کی رقم ادا کرتا ہے |
- A. بینکر
- B. ڈرائی
- C. ڈراور
- D. پے ای
|
8 |
قرض دینے پر جو رقم بینک واپس حاصل کرتا ہےاسے |
- A. مارک اپ کہتے ہیں
- B. پریمیم کہتے ہیں
- C. بونس کہتے ہیں
- D. منافع کہتے ہیں
|
9 |
وہ شخص یا چیز جس کی انشورنس کی جاتی ہے اُسے کہتے ہیں |
- A. انشورر
- B. انشورڈ
- C. ڈرار
- D. لیزی
|
10 |
بینک میں لگائی گئی مشین جو گاہک کو نقد رقم ادا کرتی ہے کہلاتی ہے |
- A. کمپیوٹر
- B. سکینر
- C. اے ٹی ایم
- D. کارڈ ریڈر
|